اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی کا دوسرے روز بھی اجلاس ہوا جس میں کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل کی گئی۔ کوچز سے فون پر رائے لی گئی۔ ون ڈے سکواڈ سے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ جبکہ محمد عرفان انجری اور ناصر جمشید خراب کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کیئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق احمد شہزاد اور عمر اکمل کے حوالے سے ہیڈ کوچ وقار یونس نے مخالفت ظاہر کی ہے۔ یونس خان کی بھی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کا امکان کافی کم ہے۔ ٹیم میں واپسی کرنے والے کھلاڑیوں میں جنید خان، محمد حفیظ اور سعید اجمل مضبوط امیدوار ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…