اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کی سربراہی میں قائم ہونے والی پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا ¾ بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاری کیلئے کیمپ 6 اپریل سے لگایا جا ئیگا ۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کے مطابق وہ سلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان سے رابطہ کر کے ایک دو روز میں کمیٹی کا اجلاس طلب کر ینگے جس میں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دی جا ئیگا ¾ کیمپ 6 اپریل سے لگایا جا ئیگا ۔ ہیڈ کوچ وقار یونس ان دنوں سڈنی میں اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزار رہے ہیں وہ 5 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف بھی 5 اپریل کو ہی لاہور پہنچے گا۔
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاری کیلئے کیمپ 6 اپریل سے لگایا جا ئیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































