لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لیئے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا ۔ محمد حفیظ غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے معطلی کا شکار ہیں جبکہ فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گئے تھے۔اب محمد حفیظ مکمل فٹ ہوگئے ہیں اور باولنگ ایکشن کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلیے بھی تیار ہیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی سے ٹیسٹ کے لیے تاریخ مانگی ہے۔ جونہی وقت ملتا ہے محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرا لیا جا ئیگا۔ جس کا نتیجہ موصول ہونے میں 2 ہفتے لگیں گے۔
پی سی بی کا محمد حفیظ کے باؤلنگ ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































