بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کو ایک انوکھی دعوت

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کے بعد بیس بال ٹیم میں شمولیت کی دعوت مل گئی پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری خاور شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا نام ہیں جنہوںنے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے بار بار ٹیم کو فتح دلائی اب جب وہ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرہوچکے ہیں تو ہماری خواہش ہے کہ وہ بیس بال ٹیم میں شامل ہوں وہ جس طرح بیٹنگ کرتے ہیں بیس بال کے کھیل میں بھی بہت کامیاب ہوسکتے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…