ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

میر ی ریٹائر منٹ کے بعد بھی بیٹنگ نہ چلی تو قصور وار مجھے ٹھہرایا جائیگا ، مصباح الحق

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ میر ی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بیٹنگ نہ چلی تو قصور وار مجھے ٹھہرایا جائیگا ،
بورڈنے ٹیسٹ کپتان بنایا ہے ¾ کب تک کھیلناہے کچھ نہیں کہہ سکتا ہوں ۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہاکہ میری ریٹائر منٹ کے بعد بھی مجھے قصور وار ٹھہرایا جائے پاکستانی کرکٹرز کو دوسرے کھلاڑیوں کی طرح مواقع نہیں ملتے انہوںنے کہاکہ وہ ٹیم کا حصہ نہ بھی رہے تو نزلہ انہیں پر گرایا جائےگا کپتانی سے متعلق غیریقینی صورتحال پریشان کن ہوتی ہے۔مصباح نے کہا کہ بورڈ نے انہیں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے، کب تک کھیلنا ہے اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…