ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان آئرلینڈ کے خلاف میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم مثبت سوچ رہی ہے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ ”ہم مثبت سوچ رہے ہیں اور ہر میچ کو ناک آﺅٹ سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہم یہی سوچ رہے ہیں کہ کوارٹر فائنل کے بعد سیمی فائنل اورپھر فائنل کھیلیں“۔ٹیم سے ڈراپ کئے جانے سے متعلق سوال پر یونس نے کہا کہ ”کبھی تکلیف نہیں ہوئی، ہمیشہ یہی سوچ رہی ہے کہ ٹیم کیلئے جو اچھا ہے وہی ہو“۔
کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں: یونس خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































