بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آئرش بیٹسمینوں کیخلاف پلان تیار کرلیا، وہاب ریاض

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے ۔ کرکٹ ورلڈکپ میں وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ گیارہ وکٹیں حاصل کرکے سرفہرست ہیں ۔ ڈان نیوز سے گفتگو میں وہاب ریاض نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے، قوم کامیابی کے لیے دعا کرے۔ وہاب ریاض نے کہا ہے کہ برائن برادز خطرناک ہیں تاہم دیگر حریف بیٹسمینوں کے خلاف بھی پلان تیار کرلیا ہے۔ وہاب ریاض نے کہا کہ دیگر باؤلرز بھی اچھی فارم میں ہے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں ۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں اتوار کے روز ایڈیلیڈ میں مدمقابل ہوں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…