بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں

datetime 14  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان آئرلینڈ کے خلاف میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم مثبت سوچ رہی ہے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ ”ہم مثبت سوچ رہے ہیں اور ہر میچ کو ناک آﺅٹ سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہم یہی سوچ رہے ہیں کہ کوارٹر فائنل کے بعد سیمی فائنل اورپھر فائنل کھیلیں“۔ٹیم سے ڈراپ کئے جانے سے متعلق سوال پر یونس نے کہا کہ ”کبھی تکلیف نہیں ہوئی، ہمیشہ یہی سوچ رہی ہے کہ ٹیم کیلئے جو اچھا ہے وہی ہو“۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…