بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آئر لینڈ کا پاکستانی ٹیم کو چیلنج‘ پاکستانی ابھی تک چپ کیوں ہیں؟

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) آئیر لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ولیم پورٹر فیلڈ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان کو اپنے آخری پول میں شکست دے سکتی ہے تمام کھلاڑیوں کا اعتماد عروج پر ہے اور پاکستان کے خلاف کامیابی کا موقع ہم ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم نے اب تک محنت سے کھیلا ہے اور کوارٹر فائنل تک رسائی ہم سب کھلاڑیوں کا ایک بڑا خواب ہے اس کو پورا ضرور کریں گےانہوں نے  کہاکہ پاکستانی ٹیم مضبوط حریف ہے لیکن ہم اس کے پریشر میں نہیں آئین گے بلکہ اس کو پریشر میں رکھنے کی کوشش کرینگے ۔

مزید پڑھئے: ہر میچ میں کشتیاں جلا کر جانا ہوگا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…