منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈکپ میں آفریدی کا سب سے بڑا بیان ریٹائرنگ کے فیصلے پر قائم ہوں

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈ شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ورلڈکپ کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ایک عرصے سے ون ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں تاہم اب اسے خیرباد کہنے کا وقت آ گیا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر نہ ہونے بلکہ ٹیم کا کپتان بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، کیا آپ ٹورنامنٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیں گے، تو ان کا کہنا تھا کہ ”نہیں، میں T-20 کرکٹ اور لیگز کھیلتا رہوں گا تاہم ون ڈے کرکٹ اب اور نہیں“۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…