بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں مُستقبل کا حال بتانے والوں نے ورلڈ کپ پاکستان کے جیتنے کی پیشنگوئی کردی

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

کوئٹہ: (نیوز ڈیسک) بھارتی آسٹرولوجسٹس نے دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل پاک بھارت کے درمیان ہوگا۔مُستقبل کا حال بتانے والے بھارتی آسٹرولوجروں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیذ اور آسٹریلیاوپاکستان کے درمیان ہوگا جبکہ دیگر دو کوارٹر فائنلز میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ جبکہ بنگلہ دیش اور بھارت ٹکرائیں گے۔اسکے بعد سیمی فائنل میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ،بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہونگے جس کے نتیجے میں ورلڈ کپ کا چیمپئین پاکستان بنے گا اور بھارت کا ورلڈ کپ جیتنے کا تسلسل ٹوٹ جائے گا۔بھارتی آسٹرلوجروں کی جانب سے اس حیرت انگیز پیشن کوئی کے بعد بھارتی عوام میں تشویش پائی جارہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…