مصباح الحق ون ڈے میں سنچری اسکور کئے بغیر5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے کھلاڑی

7  مارچ‬‮  2015

آکلینڈ (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ون ڈے میچوں میں سنچری اسکور کئے بغیر 5 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے ایڈن پارک میں جنوبی افریقا کے خلاف مصباح الحق نے 56 رنز اسکور کرکے 5 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ انہوں نے یہ اعزاز 160 میچوں میں 147 اننگز میں 43.87 کی اوسط اور 73.87 کے اسٹرائیک ریٹ سے حاصل کیا۔ مصباح الحق یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے 32ویں اور چوتھے تیز ترین پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، سعید انور اور محمد یوسف یہ کارنامہ 138 اننگز میں سرانجام دے چکے ہیں جبکہ لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد نے یہ سنگ میل 139 اننگز میں عبور کیا۔مصباح الحق دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جو 42 نصف سنچریاں اسکور کرچکے ہیں لیکن ان کے کیریئر میں ایک بھی سنچری نہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…