منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

قوم امیدرکھے ، کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی: نجم سیٹھی

datetime 28  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوزڈیسک)  پاکستان اور زمبابوے کے میچ سے ایک دن قبل پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا بیان سامنے آگیاہے ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ قوم امید رکھے ، قومی کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی ۔اُن کاکہناتھاکہ 1992ءمیں بھی ٹیم اِسی طرح ہاری تھی لیکن پھر دنیا کو حیرت میں ڈال دیاتھا۔ نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہت جلد بہتری آئے گی ۔
ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنی کرسی مضبوط کرنے کے منصوبہ کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ٹیم کو صحیح کرنے میں آٹھ سال لگیں گے ۔
نجم سیٹھی کے بیان کے بعد ناقدین کاخیال ہے کہ یہ بالواسطہ طورپر پیغام دیاگیاہے کہ یہ حالیہ ورلڈکپ کے علاوہ آئندہ ورلڈکپ میں بھی قومی ٹیم کی کارکردگی کی امید نہ رکھیں ۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…