سڈنی (نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 409 رنز کا ہدف دیا ہے , اے بی ڈی ویلیئرز نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 66 گیندوںپر 162 رنز کی اننگز کھیلی ,ہاشم آملہ 65 , ڈوپلیسی 62 , اور روسو نے 61 رنز بنائے , ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے اپنے دس اوورز میں 104 رنز دے ڈالے , ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہولڈر نے ایک , رسل اور گیل نے دو دو کھلاڑیوںکو آﺅٹ کیا ۔
ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 409 رنز کا ہدف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری



















































