کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی بی کے تمام حکام کی چھٹی کردی جائے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید میانداد پی سی بی حکام اور چیف سلیکٹرمعین خان پربرس پڑے۔ کرکٹ کے بادشاہ نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا کہ وہ سخت ایکشن لیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی، گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی اور چیف سلیکٹرمعین خان کوبورڈ سے باہرکریں،جاویدمیانداد کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ان کے مطالبے پرضرورایکشن لیں گے ۔
جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































