ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پر میڈیا اور عوام کا بہت دباؤ ہے، دنیا میں کوئی بھی ٹیم اتنے دباؤ میں نہیں کھیلتی جتنا دباؤ پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ہے۔

لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ مانتے ہیں کہ ٹیم کی کارکردگی ٹھیک نہیں، ہمیں قومی ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کے تجربےاور کارکردگی پر بھی نظر رکھنی چاہیے، اس وقت ملک کے زیادہ تر فاسٹ بولر ان فٹ ہیں جب کہ بلےباز بھی زیادہ تجربہ کار نہیں۔ قومی ٹیم میں نہ تو اچھے بلے باز ہیں اور نہ ہی بولر۔

پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم پر میڈیا اور عوام کا بہت دباؤ ہے،  دنیا میں کوئی بھی ٹیم اتنے دباؤ میں نہیں کھیلتی جتنا دباؤ پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ہے۔ ایسی صورت حال میں کوئی کھلاڑی کارکردگی نہیں دکھا سکتا جب اسے معلوم ہو کہ ناکامی پر اسے گالیوں سے نوازا جائے گا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…