جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

معین خان جوئے کے اڈوں میں جا پہنچے،پی سی بی نے جواب مانگ لیا

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر معین خان کی نیوزی لینڈ میں سرگرمیوں پر جواب طلب کرلیا ہے اور شوکاز نوٹس میں استفسارکیاہے کہ وہ کسینومیں کیوں گئے تھے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق میڈیا میں انیوال خبروں پر نوٹس لیاگیاہے جن میں بتایاگیاتھاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے میچ سے ایک دن قبل معین خان جوئے کے اڈے پر گئے تھے۔ ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی سی بی مسلسل شکستوں کی وجہ سے پہلے بھی معین خان سے خوش نہیں تھے اور اب کسینوکی خبروں نے مزید بگاڑ پیداکیا۔دوسری طرف ٹیم انتظامیہ کے ساتھ کھلاڑیوں کی گرینڈ میٹنگ ختم ہوگئی ہے اور کھلاڑیوں کوہدایت کی گئی ہے کہ پچھلی پر فارمنس بھول کر آنیوالے میچ پر توجہ رکھیں۔ ٹیم منیجمنٹ کاکہناہے کہ آنیوالی میچوں میں قوم کی توقعات پر پوراترنے کی کوشش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…