یوراج اور کارتک کا ہر رن لاکھوں روپے کا
(آئی پی ایل) کے آٹھویں سیزن میں سب سے مہنگے اور کروڑوں روپے میں فروخت ہونے والے یوراج، دنیش کارتک اور انجیلو میتھیوز کا ہر رنز ان کی ٹیموں کو لاکھوں روپے کا پڑا ہے۔یہی نہیں فاسٹ بولر ظہیر خان کی ہر وکٹ کی قیمت بھی لاکھوں روپے میں ہے۔رائل چیلنجرز بنگلور کے وکٹ کیپر… Continue 23reading یوراج اور کارتک کا ہر رن لاکھوں روپے کا











































