جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی سی سی پاکستان دشمنی میں سب سے آگے

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر عارف علی خان عباسی نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان محدود اوورز کی سیریز میں اپنے میچ آفیشلز نہ بھیجنے پر آئی سی سی پر سخت تنقید کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے آئی سی سی نے دنیا کو منفی پیغام دیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں چھ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے پہلے قدم کے طور پر زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئی ہے۔تاہم آئی سی سی نے اس سیریز کے لیے اپنے امپائرز اور میچ ریفری کو سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے اور یہ میچ اب پاکستان اور زمبابوے کے امپائرز سپروائز کریں گے۔عارف علی خان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے طور پر زبردست کوشش کر کے زمبابوے کی ٹیم کو پاکستان بلانے میں کامیاب ہوا ہے اور اس نے اسے سکیورٹی کی ہر ممکن یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…