غلاموں کی تجارت کی قدیم نشانیاں منظرِ عام پر
جنوبی افریقہ کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے ایک بحری جہاز سے ملنے والی اشیا کو کیپ ٹاؤن میں پہلی بار منظرِ عام پر لایا جا رہا ہے۔ یہ اشیا ایک ایسے بحری جہاز کے ملبے سے ملی ہیں جسے غلاموں کی تجارت کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو امید ہے کہ ان… Continue 23reading غلاموں کی تجارت کی قدیم نشانیاں منظرِ عام پر











































