جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

غلاموں کی تجارت کی قدیم نشانیاں منظرِ عام پر

datetime 3  جون‬‮  2015 |

جنوبی افریقہ کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے ایک بحری جہاز سے ملنے والی اشیا کو کیپ ٹاؤن میں پہلی بار منظرِ عام پر لایا جا رہا ہے۔ یہ اشیا ایک ایسے بحری جہاز کے ملبے سے ملی ہیں جسے غلاموں کی تجارت کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو امید ہے کہ ان سے نہ صرف تاریخ پر تحقیق کرنے والے افراد کو مدد ملے گی بلکہ یہ انسانی تجارت کا شکار غلاموں کی یادگار بھی ثابت ہوں گی۔سولہویں اور انیسویں صدی کے درمیان لاکھوں افریقی باشندوں کو بحرِ اوقیانوس کے پار غلامی کے لیے لے جایا گیا اور ان میں سے بیشتر سفر کے دوران ہی مارے گئے۔جن چیزوں کو پہلی بار منگل کو کیپ ٹاؤن کے ازیکو سلیو لاج میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے ان میں بیڑیوں کے ٹکڑے، لوہے کی سلاخیں اور لکڑی کی ایک چرخی شامل ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لوہے کی سلاخیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ جہاز غلاموں کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتا تھا کیونکہ صرف انسانی وزن سمندر میں بحری جہاز کو متوازن رکھنے کے لیے ناکافی ہوتا تھا۔

150602082937_africa_ship_wreck_640x360_izikomuseum_nocredit

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…