اطلاعات کے مطابق چین میں کچھ والدین اپنے بچوں کو بڑے ہو کر دولت حاصل کرنے کی طرف راغب کرنے کے لیے مال و دولت کی جھلکیاں دکھا رہے ہیں۔ چین یوتھ ڈیلی کی ایک رپورٹ کے مطابق 300 سے زائد والدین اپنے بچوں کو چنگ یوان شہر میں ایک عالیشان گھر کا دورہ کرانے گئے تاکہ ان کے بچے بڑے ہو کر امیر بننے کی کوشش کریں۔چین میں یکم جون کو ’چلڈرن ڈے‘ یعنی بچوں کا دن منایا جاتا ہے اور کئی والدین اپنے بچوں کو چھٹی کے دن عجائب گھر یا پارکوں میں لے کر جاتے ہیں۔ لیکن بعض والدین نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے بچوں کو ’دولت کا سبق‘ دینا زیادہ پسند کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت




















































