جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

خدا اور عزرائیل کا مکالمہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

خدا اور عزرائیل کا مکالمہ

ایک مرتبہ اللہ تعالیٰ نے روحیں قبض کرنے والے فرشتے عزرائیل (علیہ السلام)سے دریافت کیا کہ اے عزرائیل، آج تک جن لوگوں کی روح تو نے قبض کی ان میں سے کسی پر تجھے کبھی رحم بھی آیا؟ عزرائیل نے عرض کیا کہ اے پروردگار، تو خوب جانتا ہے کہ روح قبض کرتے وقت ہمیشہ… Continue 23reading خدا اور عزرائیل کا مکالمہ

ٹُنڈا درویش

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹُنڈا درویش

ایک عبادت گزار درویش دشوار گزار پہاڑیوں میں رہا کرتا تھا۔ اپنی ذات سے تن تنہا تھا۔ بیوی بچوں کا جھگڑا نہ پالا۔ تنہائی اس کی بیوی اور تنہائی اس کی اولاد تھی۔ عبادت الٰہی کی خوشبو میں دن رات مست رہتا اور دنیا پرست لوگوں کے نفس کی بدبو سے پریشان دماغ ہو جاتا… Continue 23reading ٹُنڈا درویش

خزانے کا خواب

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

خزانے کا خواب

ایک غریب آدمی کا کوئی مالدار رشتے دار مر گیا۔ اس کا اس غریب کے علاوہ کوئی اور وارث نہ تھا۔ چنانچہ مرنے والے کی تمام دولت اس کے قبضے میں آ گئی۔ چونکہ اس شخص کو بالکل غیر متوقع طور پر اتنی کثیر دولت کسی محنت مشقت کے بغیر مل گئی، لہٰذا اس نے… Continue 23reading خزانے کا خواب

طبیب کی پریشانی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

طبیب کی پریشانی

ایک عیسائی بادشاہ نے عقیدت ظاہر کرنے کے خیال سے اپنے ملک کے ایک نامور طبیب کو حضرت رسول اللہﷺ کی خدمت اقدس میں اس خیال سے بھیجا کہ وہ مدینہ شریف میں رہ کر بیمار مسلمانوں کا علاج معالجہ کرے۔ اس طبیب کو مدینہ شریف میں رہنے کی اجازت مل گئی اور وہ مطب… Continue 23reading طبیب کی پریشانی

سات علماء

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

سات علماء

حضرت شفیق فرمایا میں نے سات علماء سے دریافت کیا کہ عقلمند کون ہے؟ دانا کون ہے؟ درویش کس کو کہتے ہیں؟ اور بخیل کون ہوتا ہے؟ ان سب نے ایک ہی جواب دیا کہ عقلمند وہ ہے جو دنیا کو دوست نہ رکھے اور دانا وہ ہے کہ دنیا اس کو فریب نہ دے… Continue 23reading سات علماء

ایک گھونٹ پانی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایک گھونٹ پانی

خلیفہ ہارون الرشید نے حضرت شفیقؒ سے نصیحت چاہی۔ آپ نے فرمایا کہ اگر تمہیں کسی بیابان میں پیاس لگے یہاں تک کہ تم ہلاک ہونے کے قریب ہو جاؤ اس وقت تمہیں ایک گھونٹ پانی ہاتھ لگے تو اسے کتنی قیمت میں خرید کر دو گے؟ خلیفہ نے کہا ’’جس قیمت پر بھی ملے‘‘۔… Continue 23reading ایک گھونٹ پانی

ﻋﻘﺎﺏ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﻋﻘﺎﺏ

ﺍﯾﮏ ﭘﮩﺎﮌ ﮐﯽ ﭼﻮﭨﯽ ﭘﺮ ﻟﮕﮯﺩ ﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻋﻘﺎﺏ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﻮﻧﺴﻠﮧ ﺑﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺎﺭ ﺍﻧﮉﮮ ﭘﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﮐﮯ ﺟﮭﭩﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﮔﺮﺍ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﺎ ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﻋﻘﺎﺏ ﮐﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﮉﺍ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﯿﭽﮯ… Continue 23reading ﻋﻘﺎﺏ

نماز جنازہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

نماز جنازہ

حضرت موسی علیہ سلام کے دور میں ایک بہت برا انسان شہر میں رہتا تھا وہ اس قدر برائیوں میں گھرا ہوا تھا کہ لوگوں نے تنگ آکر اس کو شہر سے ہی نکال دیا، اس کی باقی زندگی جنگل میں گزری جب وہ مرنے لگا تو اس نے اپنے دائیں طرف دیکھا اور پھر… Continue 23reading نماز جنازہ

دو کانوں والا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

دو کانوں والا

ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر گھر میں ولی عہد کی کمی ہی رہی۔ مقدر میں لکھا تھا اور اللہ نے ملکہ کی گود ہری کر دی ۔بیٹا پیدا ہوا تو بادشاہ کو یہ دیکھ کر چپ ہی لگ گئی کہ اسے پیدائشی معذوری تھی اور وہ ایک کان کے ساتھ پیدا ہوا… Continue 23reading دو کانوں والا

1 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 929