جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

اور ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

اور ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے

اسلام آباد (احمد ارسلان )امریکہ کو مبارک باد کہ ان کا ایک اور صدارتی انتخاب بخیریت اختتام کو پہنچا۔ سیاسی طوطوں کی پیشن گوئیاں یکسر غلط ثابت ہوئیں ۔ ہیلری کو شکست ہوئی اور ٹرمپ نے میدان مار لیا اور یوں امریکہ کو انکا 45واں صدر مل گیا ۔ کوئی شک نہیں کہ ٹرمپ ایک کامیاب بزنس مین… Continue 23reading اور ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے

مچھیرا اور موتی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

مچھیرا اور موتی

ایک دفعہ کا ذکر ہے ?ہ ایک تھا مچھیرا، اپنے کام میں مگن اور راضی خوشی رہنے والا۔ وہ صرف مچھلی کا شکار پرنہ جاتا اور باقی وقت گھر پر گزارتا۔ قناعت کاکہ عالم کہ جب تک پہلی شکارکی ہوئی مچھلی ختم نہ ہو دوبارہ شکار پر نہ جاتا۔ایک دن کی بات ہے کہ۔۔۔ مچھیرے… Continue 23reading مچھیرا اور موتی

جھوٹی چیونٹی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

جھوٹی چیونٹی

حافظ ابن قیمؒ نے ایک عجیب واقعہ لکھا ہے،وہ فرماتے ہیں کہ ایک چیونٹی ایک مرتبہ اپنے بل سے نکلی، اسے بل سے باہر مری ہوئی ٹڈی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ملا،اس نے اسے اُٹھانے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی کوشش میں ناکام رہی،چنانچہ اس نے وہ ٹکڑا وہیں چھوڑا اور چلی گئی۔تھوڑی… Continue 23reading جھوٹی چیونٹی

ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﮐﺴﺎﻥ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﮐﺴﺎﻥ

ﺍﯾﮏ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺻﺒﺢ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﮩﺮﮮ ﺩﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻓﺼﻞ ﭘﮏ ﮐﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻓﺼﻞ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺣﺼﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﮐﺴﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ… Continue 23reading ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﮐﺴﺎﻥ

” ظالم سے نجات ”

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

” ظالم سے نجات ”

طبرستان میں ایک ظالم بادشاہ تھا،شہر کی دوشیزہ لڑکیوں کی آبرویزی کرتا تھا۔ایک مرتبہ ایک بڑھیا حضرت شیخ ابوقصاب سعید رحمتہ اللّہ علیہ کی خدمت میں گریہ و زاری کرتی ہوئی آئی اور فریاد کی کہ: ” حضور! میری دستگیری فرمائیں۔بادشاہ نے مجھے کہلوایا ہے کہ آج وہ میری بیٹی کی عزت لوٹنے والا ہے۔یہ… Continue 23reading ” ظالم سے نجات ”

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی.

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی.

لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی. اس کی مثال کچھ یوں دی گئ . ایک جگہ پر کچھ انگریزی خواں لوگ تھے. وہ دینی طلبہ کو بہت تنگ کرتے تھے اور عربی مدارس کے طلباء کو قربانی کا مینڈھا کہتے غرض کبھی کچھ کبھی کچھ.. ایک دن سب طلبہ نے طے کیا… Continue 23reading لفظ ” جناب” کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی.

عمران خان کس مرض کاشکارہیں؟تنویر زمانی نے بڑا دعویٰ کردیا،بلاول پر بھی برس پڑیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کس مرض کاشکارہیں؟تنویر زمانی نے بڑا دعویٰ کردیا،بلاول پر بھی برس پڑیں

کوئٹہ( این این آئی)آل پاکستان پیپلز موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر تنویر زمانی نے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی مریض ہے، حکومت وقت کیخلاف سازشیں کرنا مناسب نہیں، کرپشن کے خاتمے کیلئے سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، جلد گوادر میں (زیڈ) ٹاور کا سنگ بنیاد رکھوں گی، ہماری سیاست کا محور غریب عوام… Continue 23reading عمران خان کس مرض کاشکارہیں؟تنویر زمانی نے بڑا دعویٰ کردیا،بلاول پر بھی برس پڑیں

پُل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

پُل

دو سگے بھائیوں کے بڑے بڑے زرعی فارم ساتھ ساتھ واقع تھے دونوں چالیس سال سے ایک دوسرے سے اتفاق سے رہ رہے تھے اگر کسی کو اپنے کھیتوں کیلئے کسی مشینری یا کام کی زیادتی کی وجہ سے زرعی مزدوروں کی ضرورت پڑتی تو وہ بغیر پوچھے بلا ججھک ایک دوسرے کے وسائل استعمال… Continue 23reading پُل

تاﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ترین ﺟﺮﻧﯿﻞ ، ﻓﺎﺗﺢ اور عادل حکمران

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

تاﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ترین ﺟﺮﻧﯿﻞ ، ﻓﺎﺗﺢ اور عادل حکمران

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ… Continue 23reading تاﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ترین ﺟﺮﻧﯿﻞ ، ﻓﺎﺗﺢ اور عادل حکمران

1 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 929