جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عقل مند مر کر بھی جیتا ہے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

عقل مند مر کر بھی جیتا ہے

یک مرتبہ حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے جلوس میں چلے آ رہے تھے۔ انہوں نے ایک عورت کو دیکھا جو اپنے بیٹے کو یا لادین کے لفظ سے پکار رہی تھی۔ یہ سن کر حضرت سلیمانؑ ٹھہر گئے اور کہا کہ اللہ کا دین تو ظاہر ہے (اس لادین کا کیا مطلب؟) اس عورت کو… Continue 23reading عقل مند مر کر بھی جیتا ہے

ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ

”ﺟﺐ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﯿﺪ ﻧﺎ ﺍﺑﻮ ﻣﻮﺳﯽٰ ﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﯾﺎ .ﺗﻮ ﺁﭖ ﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﻼ‌ﮐﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:” ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺭﻭﭨﯽ ﻭﺍﻟﮯﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ، ﺍﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ،ﭘﮭﺮﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:”ﺍﯾﮏ ﻋﺎﺑﺪ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮭﻮ ﻧﭙﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮ ﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺗﮭﻠﮓ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯿﺎﮐﺮﺗﺎ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ

امریکہ میں مسلمانوں کے بعد ایک اور قوم کی شامت آگئی ۔۔۔افسوسناک انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ میں مسلمانوں کے بعد ایک اور قوم کی شامت آگئی ۔۔۔افسوسناک انکشاف

واشنگٹن(آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔نئے سروے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد امریکا میں غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کے بعد ایک اور قوم کی شامت آگئی ۔۔۔افسوسناک انکشاف

صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام کوموت کا فرشتہ کیوں مقرر کیا گیا انتہائی دلچسپ واقعہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام کوموت کا فرشتہ کیوں مقرر کیا گیا انتہائی دلچسپ واقعہ

جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے… Continue 23reading صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام کوموت کا فرشتہ کیوں مقرر کیا گیا انتہائی دلچسپ واقعہ

حضرت مولانا اسماعیل شہیدؒ کی تیزی تکبر

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضرت مولانا اسماعیل شہیدؒ کی تیزی تکبر

حضرت مولانا اسماعیل شہیدؒ کے امتحان کی غرض سے ایک شخص آیا۔ اس نے سنا تھا کہ آپ بڑے جوشلے اور تیز طبع ہیں۔ دہلی کی جامع مسجد میں مولانا تشریف رکھتے تھے۔ وہ آیا اور مجمع میں باآواز بلند پوچھا ’’میں نے سنا ہے کہ آپ حرامی ہیں؟‘‘ مولانا نے فرمایا تم سے کسی… Continue 23reading حضرت مولانا اسماعیل شہیدؒ کی تیزی تکبر

سونے کی اینٹ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

سونے کی اینٹ

ایک دفعہ حضرت عیسی علیہ السلام کے ہمراہ تین شخص جا رہے تھے کہ راستے میں ایک سونے کی اینٹ نظر آئی۔ آپ نے اس کو دیکھ کر فرمایا، دیکھو یہ دنیا ہے جو موجب فساد ہے اس کے نزدیک ہرگز نہ جانا۔ ان لوگوں نے آگے جا کر آپ سے رخصت مانگی کہ اینٹ… Continue 23reading سونے کی اینٹ

حضرت عمرؓ اور صدقے کا مال

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضرت عمرؓ اور صدقے کا مال

حضرت عمرؓ کے دو صاحبزادے عبداللہ اور عبیداللہ ایک مہم میں عراق گئے۔مہم سے فارغ ہو کر بصرہ آئے۔ جہاں حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ گورنر تھے۔ انہوں نے اپنے دوست کے بیٹوں کا خیرمقدم کیا اور خوب خاطر مدارات کی۔ جب مدینہ روانہ ہونے لگے تو ابوموسیٰؓ نے کہا ’’بھتیجو! میرے پاس صدقے کا کچھ… Continue 23reading حضرت عمرؓ اور صدقے کا مال

چار بڑی برائیاں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

چار بڑی برائیاں

ایک بار ایک بدو حضوؐر کی خدمت میں آیا اور عرض کیا ’’یا رسولؐ اللہ! مجھ میں چار بڑی برائیاں ہیں۔ میں چوری کرتا ہوں، شراب پیتا ہوں، غیر عورتوں کے پاس جاتا ہوں، جھوٹ بولتا ہوں۔ میں ان میں سے آپؐ کی خاطر ایک برائی چھوڑ سکتا ہوں جو آپؐ فرمائیں۔نبیﷺ نے فرمایا ’’تو… Continue 23reading چار بڑی برائیاں

بھارت نے پاکستان کو تھائی لینڈ میں کیسے بدنام کروایا؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستان کو تھائی لینڈ میں کیسے بدنام کروایا؟

ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے مطابق ایک مرتبہ میں تھائی لینڈ گیا، دیکھا کہ ہمارے سفیر بڑے دل گرفتہ اور پریشان تھے۔ میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے بڑا خوفناک واقعہ ہوا، اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مجھے جو قصہ سنایا گیا تھا وہ سچا بھی تھا اور مزیدار بھی۔… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کو تھائی لینڈ میں کیسے بدنام کروایا؟

1 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 929