ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

درویش سے دعا اور درویش کا جواب

datetime 9  مارچ‬‮  2017

درویش سے دعا اور درویش کا جواب

آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا۔ درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دْعا دی:اللہ تجھے آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا… Continue 23reading درویش سے دعا اور درویش کا جواب

سبزی فروش

datetime 9  مارچ‬‮  2017

سبزی فروش

ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﺎ ، ﺁﺝ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﺳﺒﺰﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﻡ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺩﺍﻣﻮﮞ ﺧﺮﯾﺪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ﺧﯿﺮ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺳﺒﺰﯼ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺁﺩﮬﯽ ﺳﺒﺰﯼ ﺗﻮ ﮔﻠﯽ ﺳﮍﯼ ﮈﺍﻝ… Continue 23reading سبزی فروش

’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘

datetime 9  مارچ‬‮  2017

’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے ڈرائیور کا نام محمد حنیف آزاد تھا جو درحقیقت فلم انڈسٹری میں کام کیا کرتے تھے ۔ قائد اعظم کے نوکری کرنے کا ان کا واقعہ بھی بڑا دلچسپ ہے ۔ بتاتے ہیں کہ میں ممبئی فلم نگری میں آٹھ آنے روز پر اداکاری کرتاتھا ۔ امید تھی کہ… Continue 23reading ’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟

datetime 8  مارچ‬‮  2017

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟

ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ : 1 ﺟﻨﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ : ﺟﻨﺖ ﺳﺎﺗﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﺎﺗﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺗﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻓﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﺟﻨﺖ ﮐﻮ ﻓﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ، ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﭼﻬﺖ ﻋﺮﺵ ﺭﺣﻤﻦ ﮨﮯ۔ ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ :2 ﺟﮩﻨﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ :… Continue 23reading ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟

جیسا ظرف ویسا مقدر

datetime 8  مارچ‬‮  2017

جیسا ظرف ویسا مقدر

ایک مرتبہ حضرت علیؓاپنے گھوڑے پر سوار کہیں تشریف لے جارہے تھے کہ نماز کا وقت ہوگیاآپؓگھوڑے سے اترے قریب ایک بدو گزرا اسے آواز دے کر بلایا اور فرمایا۔’’تھوڑی دیر کے لئے گھوڑے کی لگام پکڑو۔ میں اتنے میں نماز ادا کرلوں‘‘۔ بدو نے حامی بھر لی اور حضرت علیؓنے نماز کی نیت باندھ… Continue 23reading جیسا ظرف ویسا مقدر

امام ابوحنیفہ ؒ کا بچپن میں علمی ذہانت کا دلچسپ واقعہ

datetime 8  مارچ‬‮  2017

امام ابوحنیفہ ؒ کا بچپن میں علمی ذہانت کا دلچسپ واقعہ

روم کے بادشاہ کی طرف سے ایک شخص بہت سا مال لے کر خلیفتہ المسلمین کے دربار میں حاضرہوا اور روم کے بادشاہ کا پیغام دیا کہ اپنے علماء سے تین سوال کیجیے اگر جواب دے دیں تو سارا مال ان کو انعام میں دے دیا جائے۔ خلیفہ نے علماء سے سوال کیا لیکن کسی… Continue 23reading امام ابوحنیفہ ؒ کا بچپن میں علمی ذہانت کا دلچسپ واقعہ

بیٹیاں اچھی نہیں ہوتیں؟

datetime 8  مارچ‬‮  2017

بیٹیاں اچھی نہیں ہوتیں؟

بابا یہ بیٹیاں اچھی نہیں ہوتی نہ..بابا نے کہا!بابا کی جان یہ کس نے کہا تم سے؟ وہ بولی جب بیٹی پیدا ہوتی ہے تو لوگ همدردی کیوں کرتے ہیں؟ بیٹی کے پیدا ہوتے یہ کیوں کہتے کے اب سر جهکا کے رہنا پڑے گا؟ بیٹی کو اکیلے کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں دی… Continue 23reading بیٹیاں اچھی نہیں ہوتیں؟

تمہیں ﮐﮭﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ؟جواب سن کر سناٹا چھا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

تمہیں ﮐﮭﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ؟جواب سن کر سناٹا چھا گیا

ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺻﮧ ﺳﮯ ﺑﻄﻮﺭ ﭘﮩﺮﮮ ﺩﺍﺭ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﺑﺎﻍ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ :” ﻣﺒﺎﺭﮎ! ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ، کچھ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﻻﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ… Continue 23reading تمہیں ﮐﮭﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ؟جواب سن کر سناٹا چھا گیا

باز اور بڑھیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

باز اور بڑھیا

ایک بادشاہ نے نہایت خوبصورت باز پال رکھا تھا جس سے وہ شکار کا کام لیتا تھا۔ باز اس کا وفادار تھا۔ ایک دن وہ گم ہوگیا۔ تلاش کے باوجود بھی نہ ملا۔ بادشاہ نے ملک بھر میں ڈھنڈورا پٹوا دیا۔ باز کی تلاش شروع ہوگئی۔ ادھر باز ایک بڑھیا کی جھونپڑی میں چلا گیا۔… Continue 23reading باز اور بڑھیا

1 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 929