ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیٹیاں اچھی نہیں ہوتیں؟

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

بابا یہ بیٹیاں اچھی نہیں ہوتی نہ..بابا نے کہا!بابا کی جان یہ کس نے کہا تم سے؟ وہ بولی جب بیٹی پیدا ہوتی ہے تو لوگ همدردی کیوں کرتے ہیں؟ بیٹی کے پیدا ہوتے یہ کیوں کہتے کے اب سر جهکا کے رہنا پڑے گا؟ بیٹی کو اکیلے کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جاتی کے اس کی حفاظت کے لیے بهی ساتھ کوئی ہو۔

بیٹی بڑی ہو جائے تو اچهے رشتے کا انتظار اور پریشانی، کہ پتہ نہیں کیسے لوگ ملیں، بیٹیوں کی وجہ سے کتنی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے تو پهر اچهی کہاں ہوئیں بیٹیاں؟ بابا نے جهک کے اس کی پیشانی چومی اور کہا! میری ننهی سی پری۔ بیٹی کی پیدائش پہ جو لوگ ہمدردی کرتے ہیں وہ نہیں جانتے کے بیٹی رحمت ہوتی ہے، بیٹی کی حفاظت اس لیئے کرتے لوگ کیوں کہ بیٹی قیمتی خزانہ ہوتی ہے ماں باپ کا۔ بیٹی کے رشتے کے حوالے سے پریشانی یہ ہوتی ہے کہ پتہ نہیں وہ کیسے لوگ ہونگے اور هماری ننهی پری کا خیال رکھیں گے یا نہیں؟ بابا کی جان ہوتی هیں بیٹیاں، رب کی رحمت ہوتی هیں بیٹیاں۔ وہ بابا کو دیکهے جا رہی تهی۔ ایک دم سے اس کے گال پہ زناٹے سے تهپڑ لگا اور بابا کی آواز آئی کہ کہاں مر گئی ہو؟ کب سے آوازیں دے رہا ہوں میں، مر کیوں نہیں جاتے تم سب، جان چهوٹ جائے میری اس کی آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو گرتے رہے۔  مر کیوں نہیں جاتے تم سب، جان چهوٹ جائے میری اس کی آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو گرتے رہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…