ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

قصور وارکون؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

قصور وارکون؟

شہر کے وسط میں جامع مسجد کے دروازے کے سامنے عادل کا چائے کا ہوٹل ہے۔اس کا ہوٹل خوب چلتا ہے۔اس نے ہوٹل کی دیوار پر پچاس انچ کی ایل ای ڈی لگا رکھی ہے جس پر سارا دن لوگ فلمیں دیکھتے ہیں۔ہندی، چائنیز، انگریزی اور کبھی کبھار پاکستانی۔رات دس بجے کے بعد والے شو… Continue 23reading قصور وارکون؟

ﺳــﺎﻣـﺮﯼ ﺟــﺎﺩﻭﮔـﺮ ﮐـــﻮﻥ ﺗﮭـــﺎ؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ﺳــﺎﻣـﺮﯼ ﺟــﺎﺩﻭﮔـﺮ ﮐـــﻮﻥ ﺗﮭـــﺎ؟

ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﮯ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺳﺐ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺧﺪﺍﻭﻧﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﮦِ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺘﺎﺏ ‏( ﺗﻮﺭﺍۃ ‏) ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ… Continue 23reading ﺳــﺎﻣـﺮﯼ ﺟــﺎﺩﻭﮔـﺮ ﮐـــﻮﻥ ﺗﮭـــﺎ؟

پنسل اور زندگی

datetime 11  مارچ‬‮  2017

پنسل اور زندگی

ایک ماہر پنسل ساز نے ایک بہت خوبصورت پنسل بنائی،پنسل کو پیک کرنے سے پہلے اس نے اپنی خوبصورت تخلیق کو ستائش بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا!میں نے اپنے کمالِ فن کی انتہا کرتے ہوئے تجھے ایک بے مثال شکل و صورت دی ہے لیکن تم اس سے بھی خوبصورت بن سکتی ہو اگر… Continue 23reading پنسل اور زندگی

عقلمند بوڑھا

datetime 11  مارچ‬‮  2017

عقلمند بوڑھا

ایک بادشاہ کا دربار لگا ہوا تھا، چونکہ سردی کا دن تھا اس لئے بادشاہ کا دربار کھلے میدان میں ہی لگا ہوا تھا. سب خواص و عوام صبح کی دھوپ میں بیٹھے تھے۔بادشاہ کے تخت کے سامنے ایک میز تھی اور اس پر کچھ قیمتی اشیا رکھی تھیں۔وزیر ، مشیر اور امراء وغیرہ سب… Continue 23reading عقلمند بوڑھا

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺮ ﻣﺖ ﺩﮬﺮﻭ

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺮ ﻣﺖ ﺩﮬﺮﻭ

ﺍﻳﮏ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﻴﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﮐﮭﻮ ﺩﻳﺎ ﺗﻮ ﺑﻠﮑﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ لکھ ﺩﻳﺎ ﮐﮧ ﻳﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭﭼﻮﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ کچھ ﮨﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﻳﮏ ﺷﮑﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﻴﮟ ﺟﺎﻝ ﭘﮭﻴﻨﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﭽﮭﻠﻴﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﻴﺎ ﺗﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﻴﮟ ﺍس نے ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ لکھ ﺩﻳﺎ ﮐﮧ… Continue 23reading ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺮ ﻣﺖ ﺩﮬﺮﻭ

یہودی کی ریسرچ!مسلمان اسلام سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

یہودی کی ریسرچ!مسلمان اسلام سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟

فرانس میں ایک دن میں ایک کافی شاپ میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ میری برابر والی ٹیبل پر ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا۔میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اورمیں نے اس سے پوچھا !کیا آپ مسلمان ہیں ؟اس نے مسکرا کر جواب دیا،نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔میں ربی… Continue 23reading یہودی کی ریسرچ!مسلمان اسلام سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟

انگور ، انتہائی اثر انگیز تحریر

datetime 11  مارچ‬‮  2017

انگور ، انتہائی اثر انگیز تحریر

ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے۔ صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے۔انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے۔ دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے۔ دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا… Continue 23reading انگور ، انتہائی اثر انگیز تحریر

بدلے اور انتقام کی سوچ

datetime 11  مارچ‬‮  2017

بدلے اور انتقام کی سوچ

پروفیسر نے کہا کہ کل ہر ایک طالب علم پلاسٹک کا ایک شفاف تھیلا اور ٹماٹرساتھ لائے۔جب طلباء تھیلا اور ٹماٹر لے آئے تو پروفیسر نے کہا کہ :آپ میں سے ہر طالب علم اس فرد کے نام پر جسے آپ نے اپنی زندگی میں معاف نہیں کیا، ایک ایک ٹماٹر چن لیں اور اس… Continue 23reading بدلے اور انتقام کی سوچ

ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ

ﺍﯾﮏ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺩﯾﻦ ﺑﮍﺍ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﺍﯾﮏ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﭘﮭﭧ ﮔﯿﺎ۔ ﻭﮦ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻮﺗﺎ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﺮﺩﻭ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮧ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ۔ ﻣﻮﭼﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﭘﻨﺎ… Continue 23reading ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ

1 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 929