پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

توبہ کرنے والا بوڑھا شخص

datetime 23  مئی‬‮  2017

توبہ کرنے والا بوڑھا شخص

ایک رات حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنا دُرّہ لئے نکلے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھی آپ کے ساتھ تھے۔ آپ نے ایک گھر میں آگ کی روشنی دیکھی، آپ رضی اللہ عنہ اس گھر کے پاس پہنچے اور اس میں داخل ہوئے تو دیکھا ایک بوڑھا شخص بیٹھا ہے جس کے… Continue 23reading توبہ کرنے والا بوڑھا شخص

خوفِ خداسے چشمہ صد رنگ ابلتے دیکھا

datetime 23  مئی‬‮  2017

خوفِ خداسے چشمہ صد رنگ ابلتے دیکھا

مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن عمرؓ ایک مرتبہ شاگردوں کے ساتھ تفریح کی غرض سے مدینہ منورہ کے نواح میں نکلے، کھانے کے لئے دستر خوان بچھایا گیا تو قریب سے ایک چرواہے نے گزرتے ہوئے سلام کیا، حضرت ابن عمرؓ نے اسے کھانے کی دعوت دی تو اس نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading خوفِ خداسے چشمہ صد رنگ ابلتے دیکھا

اعمال کی ظلمت میں توبہ کی ضیا لے کر

datetime 22  مئی‬‮  2017

اعمال کی ظلمت میں توبہ کی ضیا لے کر

فضیل بن عیاض دوسری صدی ہجری کے مشہور بزرگ اور عالم ہیں، تقویٰ و عبادت میں ضرب المثل تھے، اونچے درجے کے محدث اور فقیہ تھے، ان کی زندگی کے ایمان پرور واقعات روح و قلب دونوں کو گرما دیتے ہیں اور دل کی سرد انگھیٹی میں ایمان کی حرارت محسوس ہونے لگتی ہے۔ پڑھنے… Continue 23reading اعمال کی ظلمت میں توبہ کی ضیا لے کر

صحیح جواب یہ ہوناچاہئے

datetime 22  مئی‬‮  2017

صحیح جواب یہ ہوناچاہئے

عبیداللہ بن حسن عنبری دوسری صدی ہجری کے اکابر علماء میں سے ہیں، وہ بصرہ کے قاضی بھی رہے، ان کے شاگرد عبدالرحمن بن مہدی نے ان سے ایک مسئلہ پوچھا تو انہوں نے اس کا جواب درست نہیں دیا، شاگر نے کہا ’’حضرت! شاید آپ سے غلطی ہو گئی، صحیح جواب یہ ہوناچاہئے‘‘۔ بڑے… Continue 23reading صحیح جواب یہ ہوناچاہئے

تم اجر حاصل کرنا چاہتی ہو؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

تم اجر حاصل کرنا چاہتی ہو؟

امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے جسم سے ردائے شب دور کی اور عوام الناس کی خبرگیری کیلئے گھٹاٹوپ اندھیرے میں گشت کرنے لگے۔ اچانک ایک گھر سے کسی عورت کے رونے کی آواز سنی تو قریب گئے تو ایک آدمی نظر آیا جو گھر کے دروازہ کے سامنے اکڑوں بیٹھا تھا۔… Continue 23reading تم اجر حاصل کرنا چاہتی ہو؟

غیبت سے بچاؤ کا نسخہ

datetime 22  مئی‬‮  2017

غیبت سے بچاؤ کا نسخہ

امام ابن وہب دوسری صدی ہجری کے مشہور محدث اور فقیہ ہیں، فرماتے ہیں، میں نے غیبت سے بچنے کے لئے یہ طریقہ اختیار کیا کہ جس دن کسی کی غیبت کر دیتا، اگلے دن نفس کو سزا دینے کے لئے روزہ رکھ لیتا، لیکن بات بنی نہیں، روزہ رکھنا عادت سی بن گئی اور… Continue 23reading غیبت سے بچاؤ کا نسخہ

بھاگنے والا بادشاہ

datetime 22  مئی‬‮  2017

بھاگنے والا بادشاہ

جبلتہ بن الایھم شاہِ غسان نے اپنے اسلام کا اعلان کیا اور شاہانہ انداز میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ان سے ملے اور خوش آمدید کہا اور اس کو اونچا مقام دیا۔ ایک دن جبلتہ بن الایھم خانہ کعبہ کے طواف میں مشغول… Continue 23reading بھاگنے والا بادشاہ

دلِ دشمناں سلامت، دلِ دوستاں نشانہ

datetime 22  مئی‬‮  2017

دلِ دشمناں سلامت، دلِ دوستاں نشانہ

سفیان بن حسین نامی ایک شخص قاضی ایاس بن معاویہ کی مجلس میں بیٹھ کر کسی آدمی کی غیبت کرنے لگا، قاضی نے اس سے کہا ’’آپ نے رومیوں کے ساتھ جہاد کیا؟‘‘ کہنے لگا ’نہیں‘ پوچھا! سندھ اور ہند کے جہاد میں شریک ہوئے ہو؟‘‘ کہا ’نہیں‘ فرمانے لگے ’’روم، سندھ اور ہند کے… Continue 23reading دلِ دشمناں سلامت، دلِ دوستاں نشانہ

مال غنیمت

datetime 22  مئی‬‮  2017

مال غنیمت

لڑائی ختم ہوئی، تلواروں کی آوازیں بند ہوئیں، ہر طرف مقتولین کی نعشیں اور اعضاء بکھر گئے۔ ایمان و اسلام کاعلَم بلند ہوا اور مسلمانوں کی فتح کا اعلان ہوا تو مجاہدین میدان جنگ سے مال غنیمت جمع کرنے لگے۔ ان شہ سواروں میں ایک بڑا جنگ جو اور بہادر شہسوار بھی تھا، اس کو… Continue 23reading مال غنیمت

1 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 929