پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیشن کی شناخت

datetime 23  مئی‬‮  2017

فیشن کی شناخت

مولانا عاشق الٰہی صاحب بلند شہری تحریر فرماتے ہیں:’’آج کل معاشرہ میں یہ چیز زیادہ مقبول ہو رہی ہے کہ لڑکوں کو لڑکیوں کا لباس اور لڑکیوں کو لڑکوں کا لباس پہناتے ہیں اور نوجوان مرد عورت اس سیلاب کے بہاؤ میں بہہ رہے ہیں، یہ طرز بھی یورپ اور امریکہ کے تابکاروں سے شروع… Continue 23reading فیشن کی شناخت

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک سال تک ارادہ کرتا رہا کہ حضرت عمرؓ سے ایک آیت کے متعلق پوچھوں گا مگر ان کے رعب کی وجہ سے پوچھنے کی ہمت نہ کر سکا۔ ایک دن وہ حج کے لئے نکلے تو میں بھی ان کے ہمراہ ہو گیا، جب… Continue 23reading حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت

جی میں تو بھنگی ہوں

datetime 23  مئی‬‮  2017

جی میں تو بھنگی ہوں

امین گیلانی صاحب لکھتے ہیں:’’مولانا نور الحسن صاحب بخاری مرحوم تحریر فرماتے ہیں او رراقم الحروف نے بھی یہ واقعہ خود حضرت عطاء اللہ شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی زبانی سنا کہ خیرالمدارس جالندھر کے جلسہ میں شریک تھے۔ کھانے کے دستر خوان پر بیٹھے تو سامنے ایک نوجوان بھنگی کو دیکھا، شاہ جیؒ… Continue 23reading جی میں تو بھنگی ہوں

حیرت انگیز حافظہ یا خوبصورت جھوٹ؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

حیرت انگیز حافظہ یا خوبصورت جھوٹ؟

ابوعمرالزاہد جو غلام ثعلب (ثعلب کے غلام) کے لقب سے مشہور تھے اپنے حیرت انگیز حافظہ کی بناء پر بڑی شہرت رکھتے تھے۔ اسی بے پناہ قوت یادداشت کی وجہ سے ان کو اہل ادب کی تیغ ستم کا ہدف بننا اور علم لغت میں ان کی سند ثقاہت سے محروم ہونا پڑا جبکہ طبقہ… Continue 23reading حیرت انگیز حافظہ یا خوبصورت جھوٹ؟

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ذکر تورات میں

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ذکر تورات میں

ایک دن حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ایک پادری کے پاس سے گزر ہوا جو اپنی کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا، اس کے قریب گئے اور اس سے پوچھا کیا تم اپنی کتابوں میں کچھ ہمارا ذکر بھی پاتے ہو؟ پادری نے کہا ہاں، تم لوگوں کی صفات اور اعمال کا… Continue 23reading حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ذکر تورات میں

ہمیں چند ٹکڑوں کے سوا کچھ نہیں دیتا ہے

datetime 23  مئی‬‮  2017

ہمیں چند ٹکڑوں کے سوا کچھ نہیں دیتا ہے

عینیہ بن حصین رضی اللہ عنہ مدینہ آئے اور اپنے بھتیجے حر بن قیس بن حصین کے ہاں قیام کیا۔ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مقرب لوگوں میں سے تھے۔ عینیہ نے اپنے بھتیجے سے کہا کہ اگر حاکم وقت سے ملاقات کی کوئی صورت ہو تو آپ میرے لئے ان سے ملنے… Continue 23reading ہمیں چند ٹکڑوں کے سوا کچھ نہیں دیتا ہے

آپؓ کے بعد لوگوں کا ستیاناس ہو

datetime 23  مئی‬‮  2017

آپؓ کے بعد لوگوں کا ستیاناس ہو

مسلمانوں کا ایک گروہ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، لوگ کہنے لگے آپؓ  حضرت عمرؓ سے بات کریں۔ انہوں نے ہمیں خوف میں ڈال دیا ہے۔ خدا کی قسم! ہم انہیں نگاہیں بھر کر نہیں دیکھ سکتے۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اس مجلس سے اٹھے اور امیرالمومنین حضرت… Continue 23reading آپؓ کے بعد لوگوں کا ستیاناس ہو

ماحول کا اثر

datetime 23  مئی‬‮  2017

ماحول کا اثر

ماحول کے اثر کے متعلق حضرت شیخ الحدیثؒ ایک واقعہ تحریر فرماتے ہیں: ’’اسی کے ساتھ ایک دوسرا قصہ بھی میں نے اپنے والد صاحب سے کئی مرتبہ سنا کہ جب ’’نہرجمن‘‘ کھودی جا رہی تھی، جو رائے پور سے لے کر سہارنپور، کاندھلہ ہوتی ہوئی دہلی تک پہنچی ہے تو نانوتہ کے قریب زمین… Continue 23reading ماحول کا اثر

اے اللہ! میں اس موقع پر نہ حاضر تھا اور نہ میں نے اس کا حکم دیا تھا

datetime 23  مئی‬‮  2017

اے اللہ! میں اس موقع پر نہ حاضر تھا اور نہ میں نے اس کا حکم دیا تھا

شدید خونریز معرکہ کے بعد مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی اور وہ فارس کے ایک شہر ’’تستر‘‘ میں داخل ہو گئے۔ جب فاتحین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس مدینہ واپس پہنچے تو آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا، بتاؤ! کوئی واقعہ پیش آیا؟ لوگوں نے بتایا کہ ہاں، ایک مسلمان آدمی اسلام سے… Continue 23reading اے اللہ! میں اس موقع پر نہ حاضر تھا اور نہ میں نے اس کا حکم دیا تھا

1 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 929