پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سب سے بہادر شخص کون ہے؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

سب سے بہادر شخص کون ہے؟

ایک دن حضرت علیؓ کوفہ میں تھے۔ منبر پر تشریف لائے اور لوگوں کو خاموش کرانے لگے تاکہ سابقین اولین کے حالات سے لوگوں کو آگاہ کر سکیں، آپؓ مخاطب ہوئے، لوگو! مجھے بتاؤ سب سے زیادہ بہادر کون ہے؟ لوگوں نے کہا: امیر المومنین! آپؓ ہیں۔ فرمایا کہ میں نے کسی سے مبارزت طلب… Continue 23reading سب سے بہادر شخص کون ہے؟

اے علیؓ! تیرا مرتبہ ایسا ہے جیسے ہارونؑ کا موسیٰؑ کے نزدیک تھا

datetime 23  مئی‬‮  2017

اے علیؓ! تیرا مرتبہ ایسا ہے جیسے ہارونؑ کا موسیٰؑ کے نزدیک تھا

جب حضورِ اکرمؐ نے حضرت علیؓ کو اپنے گھر میں رہنے کاحکم دیا اور خود ہجرت پر تشریف لے گئے تو منافقین نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ آنحضورؐ حضرت علیؓ کو معمولی حیثیت کا خیال کرکے اور اپنے پر بوجھ سمجھتے ہوئے چھوڑ گئے ہیں۔ منافقین کی یہ باتیں حضرت علیؓ تک پہنچیں… Continue 23reading اے علیؓ! تیرا مرتبہ ایسا ہے جیسے ہارونؑ کا موسیٰؑ کے نزدیک تھا

خدا کی قسم! ہم بھی محتاج ہیں، ہمیں بھی دو

datetime 23  مئی‬‮  2017

خدا کی قسم! ہم بھی محتاج ہیں، ہمیں بھی دو

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے پاس کہیں سے مال آیا تو آپ نے چار سو دینار لے کر ایک تھیلی میں ڈالے اور اپنے غلام سے کہا یہ تھیلی ابوعبیدہ بن الجراح کو دے آؤ، پھر کچھ دیر گھر میں رہ کر دیکھنا کہ وہ ان اشرفیوں کا کیا کرتے ہیں؟ غلام… Continue 23reading خدا کی قسم! ہم بھی محتاج ہیں، ہمیں بھی دو

بیت المال زرد اور سفید مال سے بھر گیا ہے

datetime 23  مئی‬‮  2017

بیت المال زرد اور سفید مال سے بھر گیا ہے

ابن التیاح دوڑتا ہوا بارگاہِ خلافت میں حاضر ہوا، اس نے دیکھا کہ حضرت علیؓ، حضور اکرمؐ کی سیرت طیبہ کے ذکر سے اہل مجلس کو معطر کیے ہوئے ہیں۔ ابن التیاح نے عرض کیا: اے امیر المومنین! بیت المال زرد اور سفید مال سے بھر گیا ہے۔ (یعنی سونے اور چاندی سے) حضرت علیؓ… Continue 23reading بیت المال زرد اور سفید مال سے بھر گیا ہے

لوگوں کو ان کے درجات پر اتارو

datetime 23  مئی‬‮  2017

لوگوں کو ان کے درجات پر اتارو

امیر المومنین حضرت علیؓ کی مجلس میں ایک ضعیف البدن آدمی آ گھسا، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں اور پیشانی ابھری ہوئی تھی اور فقر و حاجت اور افلاس و بھوک کے آثار اس پر ظاہر ہو رہے تھے اور جو کپڑے اس نے پہن رکھے تھے اس میں بے شمار پیوند لگے ہوئے… Continue 23reading لوگوں کو ان کے درجات پر اتارو

میں نے ہی زیادتی کی تھی

datetime 23  مئی‬‮  2017

میں نے ہی زیادتی کی تھی

حضرت ابوبکرصدیقؓ اپنے تہبند کو پکڑے ہوئے آئے۔ آپ رضی اللہ عنہ کے گھٹنے بھی نظر آنے لگے تھے تو نبی کریمﷺ نے پوچھا لگتا ہے کہ تمہارے اس دوست کا کسی سے جھگڑا ہو گیا ہے۔ حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ نے سلام کیا اور عرض کیا کہ میرے اور ابن الخطاب رضی اللہ عنہ… Continue 23reading میں نے ہی زیادتی کی تھی

علیؓ ہی جوانمرد ہیں

datetime 23  مئی‬‮  2017

علیؓ ہی جوانمرد ہیں

تلواروں اور نیزوں کی جھنکار میں ایک شہسوار و بہادر آدمی عمرو بن عبدود نے اپنے گھوڑے کی پشت سے چھلانگ لگائی، اسلحہ سے لیس اور ہتھیار بند ہو کر غرور و تکبر کے لہجہ میں اپنی تلوار کو ہلاتے ہوئے کہنے لگا: ہے کوئی مردِ میدان ہے، جو میرے مقابلہ پر آئے؟ کسی صحابیؓ… Continue 23reading علیؓ ہی جوانمرد ہیں

معرکہ جسر

datetime 23  مئی‬‮  2017

معرکہ جسر

جنگ کا طبل بج گیا، تلواروں کے چلنے کی آوازیں آنے لگیں اور معرکہ جسر میں مسلمانوں کی ہزیمت واقع ہونے لگی۔ قتل ہنے والے قتل ہوئے، بھاگنے والے بھاگ کھڑے ہوے۔ ان بھاگنے والوں میں ایک معاذ القاری بھی تھے جب انہوں نے یہ سورۃ انفال کی یہ آیت پڑھی۔ ترجمہ ’’اور جو شخص… Continue 23reading معرکہ جسر

آپ اس بچی کو پہچانتے نہیں ہیں؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

آپ اس بچی کو پہچانتے نہیں ہیں؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے ہمراہ مدینہ کے کسی راستے میں چلے جا رہے تھے کہ آپ رضی اللہ عنہ کو ایک چھوٹی بچی نظر آئی جس کا حال یہ تھا کہ کپڑے اس کے پھٹے ہوئے تھے، سر کے بال… Continue 23reading آپ اس بچی کو پہچانتے نہیں ہیں؟

1 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 929