دوسروں سے نصیحت چاہنا
حمران بن ابان روایت کرتے ہیں کہ خلافت کی بیعت کے بعد امیر المومنین حضرت عثمانؓ نے مجھے حضرت عباسؓ کی طرف بھیجا کہ انہیں بلا کر لاؤں۔ جب وہ تشریف لائے تو حضرت عثمانؓ نے ان سے فرمایا مجھے آپ کی نصیحت کی آج سخت ضرورت ہے۔حضرت عباسؓ نے فرمایا آپ مندرجہ ذیل پانچ… Continue 23reading دوسروں سے نصیحت چاہنا











































