پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلطان محمد فاتح

datetime 8  جون‬‮  2017

سلطان محمد فاتح

ترک سلطان کمال لوگ تھے‘ یہ لڑتے تھے تو کمال کر دیتے تھے‘ امن میں آتے تو بھی کمال کر دیتے تھے‘ سلطنت عثمانیہ کے ساتویں حکمران سلطان محمد نے 1453ءمیں استنبول فتح کر کے بھی کمال کر دیا‘ یہ شہر ویٹی کن سٹی کے بعد عیسائیوں کا مقدس ترین شہر تھا‘ آیا صوفیہ عیسائیوں… Continue 23reading سلطان محمد فاتح

سب سے بڑا دشمن

datetime 8  جون‬‮  2017

سب سے بڑا دشمن

تم جانتے ہو کہ تمہارا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟ تمہارا ڈر۔ جو بھی خوف تمہارے دماغ کو ماؤف رکھتا ہے وہ تمہارا سب سے بڑا اور مہلک دشمن ہے۔ کسی انسان کی کامیابی کی راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ۔ ہر انسان کسی نہ کسی چیز سے ڈرتا ہے۔ جرات ڈر کے بغیر… Continue 23reading سب سے بڑا دشمن

مرید کے مولاناروم سے سوالات

datetime 8  جون‬‮  2017

مرید کے مولاناروم سے سوالات

ایک مرید نے مولانا روم سے چند سوالات پوچھے جن کے انہوں نے بہت خوبصورت مختصر اور جامع جوابات عطا فرمائے جو بالترتیب پیشِ خدمت ہیں: 1- زہر کسے کہتے ہیں؟ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زائد ہو، وہ ہمارے لئے زہر ہے خواہ وہ قوت و اقتدار ہو، دولت ہو، بھوک ہو،انانیت… Continue 23reading مرید کے مولاناروم سے سوالات

غلطیاں

datetime 8  جون‬‮  2017

غلطیاں

غلطی کرنا انسان کے خمیر میں شامل ہے۔ وہ انسان ہی کیا جو خطا کا پتلا نہیں۔ انسان اپنے آپ کو بہت بڑی چیز سمجھتا ہے لیکن انسان کمزور ہے اور اس کی مرضی ہمیشہ ہر چیز میں نہیں چل سکتی۔ انسان جتنی مرضی کوشش کرے یہ نا ممکن ہے کہ اس سے کبھی کوئی… Continue 23reading غلطیاں

حکم

datetime 8  جون‬‮  2017

حکم

قدرت اللہ شہاب کی بیگم ڈاکٹر عفت لندن کے ایک ہوٹل میں بیٹھی تھیں۔ اسی ٹیبل پر ایک فوجی افسر وردی پہنے بیٹھا تھا۔ فوجی افسر نے ڈاکٹر عفت سے پوچھا : لیڈی! آپ مسلمان ہیں؟انہوں نے جواب دیا جی الحمدللہ !اللہ کا احسان ہے میں مسلمان ہوں۔ فوجی نے دائیں بائیں دیکھا اور بولا… Continue 23reading حکم

حاکمِ وقت اور خادمہ

datetime 8  جون‬‮  2017

حاکمِ وقت اور خادمہ

ایک دفعہ مکران جابر حکمران دربار سے تھکا ماندہ اپنی خواب گاہ میںآیا تو دیکھا کہ اس کے بستر پر ایک خادمہ مزے سے سو رہی ہے۔یہ دیکھ کر اس کی آنکھوں میں خون اتر آیا ۔اس نے مہتم کو آواز دی ۔جب لمبی تڑنگی انچارج اندر آچکی تو اس نے اسے حکم دیا’’اس بے… Continue 23reading حاکمِ وقت اور خادمہ

طاقتور ترین شخص

datetime 8  جون‬‮  2017

طاقتور ترین شخص

باپ، عالیشان منصب پر فائز اپنے بیٹے کے عالیشان دفتر میں داخل ہوا،بیٹے کو محبت بھری نظروں سے دیکھا،دل زیادہ مچلا تو اس کے پیچھے جا کر کھڑا ہو گیا۔فخر سے مغلوب ہو کر بیٹے کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر پوچھا:بیٹے جانتے ہو،اس دنیا کا طاقتور ترین شخص کون ہے؟بیٹے نے جھٹ سے جواب… Continue 23reading طاقتور ترین شخص

بخشش

datetime 8  جون‬‮  2017

بخشش

ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺻﺒﺢ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﺍُﭨﮭﺎ، ﺻﺎﻑ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ہوا ﺗﺎﮐﮧ ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺑﺎﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﮮ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ، ﮐﭙﮍﮮ ﮐﯿﭽﮍ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﮔﺌﮯ۔ ﻭﺍﭘﺲ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ، ﻟﺒﺎﺱ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮬﻮﺍ۔ ﭘﮭﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﺍُﺳﯽ ﻣﻘﺎﻡ… Continue 23reading بخشش

چیونٹی

datetime 8  جون‬‮  2017

چیونٹی

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﺘﻨﯽ ﮬﮯ ؟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺳﺎﻝ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮬﮯ . ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﺗﺠﺮﺑﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮬﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﮧ ﮔﻨﺪﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺎ ..… Continue 23reading چیونٹی

1 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 929