پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدلِ عمر ثانیؒ کی حیرت انگیز تاثیر

datetime 8  جون‬‮  2017

عدلِ عمر ثانیؒ کی حیرت انگیز تاثیر

حسن قطار کہتے ہیں کہ میں حضرت عمرؒ کی زمانۂ خلافت میں بکریوں کے دودھ دھویا کرتا تھا، چنانچہ میں ایک دن ایک چرواہے کے پاس سے گزرا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ اس کی بکریوں کے ریوڑ میں تیس کے قریب بھیڑئیے ہیں میں ان کو کتے سمجھا۔ کیونکہ میں نے پہلے بھیڑیوں… Continue 23reading عدلِ عمر ثانیؒ کی حیرت انگیز تاثیر

رزق حلال کے واقعات

رزق حلال کے واقعات
رزق حلال کے واقعات
datetime 8  جون‬‮  2017

رزق حلال کے واقعات

رزق حلال میں بہت سی برکات ہیں’ رزق حلال کے واقعات میں سب سے مشہورحضرت عمر کا واقعہ ہے۔حضرت عمرؒ نے ساری زندگی اپنی اولاد کو مال حرام سے بچائے رکھا اور تھوڑا بہت جو حلال رزق ملا وہ دے دیا اس عمل کی برکت کا مشاہدہ درج ذیل واقعہ سے ہوتا ہے۔ خلیفہ منصور… Continue 23reading رزق حلال کے واقعات

لخت جگر کی وفات پر مثالی صبر

datetime 8  جون‬‮  2017

لخت جگر کی وفات پر مثالی صبر

عبدالملکؒ کے فوت ہونے کے بعد حضرت عمرؒ جب ان کی تجہیز و تکفین اور دفن سے فارغ ہوئے اور قبر کو ہموار کر چکے تو آپ کی قبر پر قبلہ رو کھڑے ہوئے اور آپ کے چاروں طرف لوگ کھڑے تھے، اس وقت آپ نے فرمایا: ’’بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپنی رحمتیں نچھاور… Continue 23reading لخت جگر کی وفات پر مثالی صبر

صاحبزادے کی ایمان افروز وفات

datetime 8  جون‬‮  2017

صاحبزادے کی ایمان افروز وفات

سیدنا عمرؒ کا سعادت مند اور نیک و پارسا بیٹا عبدالملک جب اپنے اردگرد غیر شرعی ماحول دیکھتا اور اہل اقتدار کے مظالم کا مشاہدہ کرتا تو اندر ہی اندر کڑھتا رہتا۔ اس کی یہ کڑھن اس کو دبلا کرتی رہی حتیٰ کہ وہ انتہائی لاغر اور کمزور ہو کر مرض الموت میں مبتلا ہو… Continue 23reading صاحبزادے کی ایمان افروز وفات

بیٹے کا والد کو آخرت یاد دلانا

datetime 8  جون‬‮  2017

بیٹے کا والد کو آخرت یاد دلانا

ایک روز حضرت عمرؒ کے صاحبزادے عبدالملکؒ اپنے والد کے پاس آئے۔ دیکھا کہ حضرت عمرؒ اپنے چچا زاد بھائی مسلمہ کے ساتھ باتیں کر رہے ہیں۔ آپ نے اپنے والد کو تنہائی میں بلایا تاکہ کچھ کہا جا سکے۔ حضرت عمرؒ نے پوچھا کیا کوئی راز کی بات ہے جو تم نے مجھے تنہائی… Continue 23reading بیٹے کا والد کو آخرت یاد دلانا

عظیم باپ عظیم بیٹا

datetime 8  جون‬‮  2017

عظیم باپ عظیم بیٹا

جب حضرت عمرؒ سلیمان کو دفن کرکے فارغ ہو گئے اور تمام مغصوبہ جائیدادیں بیت المال میں جمع کر دیں اور تمام خانگی سامان وغیرہ فروخت کر چکے اور لونڈیوں کو آزاد کر چکے تو تمام رات سو نہ سکے۔ پھر صبح کو ظہر تک یہی کام سرانجام دیتے رہے اور ظہر کی نماز پڑھ… Continue 23reading عظیم باپ عظیم بیٹا

تربیتِ اولاد کا ثمرہ

datetime 8  جون‬‮  2017

تربیتِ اولاد کا ثمرہ

حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے بارہ بیٹے تھے لیکن ان میں عبدالملک سب سے زیادہ پاکباز اور نیک سیرت تھے۔ سیدنا عمرؒ بھی ان کی بڑی قدر کیا کرتے تھے۔ عبدالملک اپنے والد کے دوش بدوش سرگرم عمل رہتے تھے حتیٰ کہ مغصوبہ زمینوں کے معاملات میں ان کی رائے کو بڑی اہمیت دی جاتی… Continue 23reading تربیتِ اولاد کا ثمرہ

آتی ہی رہے گی تیرے انفاس کی خوشبو

datetime 8  جون‬‮  2017

آتی ہی رہے گی تیرے انفاس کی خوشبو

حضرت عمرؒ اس جگہ دفن کیے گئے جو انہوں نے خریدی تھی۔ آپ کی قبر پر مسلمہ بن عبدالملک نے کھڑے ہو کر فرمایا: بخدا! آپ کی طبیعت میں ہمیشہ نرمی اور بردباری ہی رہی حتیٰ کہ آپ نے یہ قبر دیکھ لی۔ آپ کے دفن پر ایک سال گزر گیا اور امیرالمومنین کے قول… Continue 23reading آتی ہی رہے گی تیرے انفاس کی خوشبو

فلک شبنم افشانی کرے تیری تربت پر

datetime 7  جون‬‮  2017

فلک شبنم افشانی کرے تیری تربت پر

حضرت عمرؒ نے موت کے لیے بالکل تیار ہونے کے بعد ایک ذمی سے قبر کے لیے زمین خریدی۔ اس نے قیمت لینے سے انکار کر دیا اور یہ کہا کہ میرے لیے یہ بڑی سعادت اور خیر و برکت کا باعث ہے کہ آپ میری زمین میں دفن ہوں لیکن آپؒ نے اس کے… Continue 23reading فلک شبنم افشانی کرے تیری تربت پر

1 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 929