بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

یتیم بچے

datetime 13  جنوری‬‮  2019

یتیم بچے

آپؐ‎مسجد نبوی میں بیٹھے تھے۔ایک پریشان حال شخص بھاگم بھاگ آیا اور گلو گیر لہجے میں آپؐ‎‎سے کہا”تین دن سے میرا بچہ لاپتہ ہےآپؐ ایک بار دعا کردیں مجھے یقین ہے میرا بچہ مجھے مل جائے گا۔آپؐ‎نے دعا کی اور اس شخص کی اشکشوئی فرمانے لگے۔اسی اثنا میں ایک دوسرا شخص داخل ہوا اورقریب آکرآپؐ‎‎سے… Continue 23reading یتیم بچے

حسن باری تعالی

datetime 13  جنوری‬‮  2019

حسن باری تعالی

حضرت جنید بغدادیؒ کے پاس ایک عورت آئی ، اور پوچھا کے حضرت آپ سے ایک فتویٰ چاہئے کہ اگر کسی مرد کی ایک بیوی ہو تو کیا اس کی موجودگی میں دوسرا نکاح جائز ہے ؟حضرت جنید بغدادی رح نے فرمایا بیٹی اسلام نے مرد کو چار نکاح کی اجازت دی ہے بشرطیکہ چاروں کی… Continue 23reading حسن باری تعالی

مجھ سے نہیں بولے گی تو تم کو طلاق

datetime 13  جنوری‬‮  2019

مجھ سے نہیں بولے گی تو تم کو طلاق

امام ابو حنیفہؒ کے برجستہ جواب، ذہانت اور طباعی عموماً ضرب المثل ہے۔ مشکل سے مشکل مسئلوں میں ان کا ذہن اس تیزی سے لڑتا تھا کہ لوگ حیران ر ہ جاتے تھے۔اکثر موقعوں پر ان کے ہمعصر اور معلومات کے لحاظ سے ان کے ہمسر موجود ہو تے تھے ان کو اصل مسئلہ بھی… Continue 23reading مجھ سے نہیں بولے گی تو تم کو طلاق

جس گھر میں کُک زیادہ ہوتے ہیں

datetime 13  جنوری‬‮  2019

جس گھر میں کُک زیادہ ہوتے ہیں

امریکا کی ایک ملٹی نیشنل کمپنی مسلسل خسارے میں جا رہی تھی‘ کمپنی کے مالکان نے خسارے کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے ایک کنسلٹنٹ ہائر کیا۔ کنسلٹنٹ نے دو ماہ کے مطالعے کے بعد کمپنی کے زوال کی بڑی دلچسپ وجہ بیان کی۔اس نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے دوران ڈائریکٹرز سے پوچھا ’’فرض… Continue 23reading جس گھر میں کُک زیادہ ہوتے ہیں

ﺭﻭﺯﮦ

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ﺭﻭﺯﮦ

ﺣﻀﺮﺕ ﺧﻮﺍجہ ﻏﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪ ﺭح ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﮭﺮﻣﭧ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻓﺮﻣﺎ ﺗﮭﮯ۔ ﺭﻣﻀﺎﻥﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ مہینہ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺐ ﯾﺎﺩﺍﻟﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﺗﮭﮯ کہ ﻋﺼﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮨﻨﺪﻭ ﺟﻮﮌﺍ ﺣﺎﺿﺮِ ﺧﺪﻣﺖ ﮨﻮﺍ۔ جو آپ کے لیے ﺷﮑﺮ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻻﯾﺎ ﺗﻬﺎ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯﺷﺮﺑﺖ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺧﻮﺍجہ ﻓﺮﯾﺪ رح ﻧﮯ ﺷﺮﺑﺖ… Continue 23reading ﺭﻭﺯﮦ

’’روضہ رسول ﷺ میں رکھے صندوق‘‘

datetime 13  جنوری‬‮  2019

’’روضہ رسول ﷺ میں رکھے صندوق‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سعودی سرکاری افسر نے روضہ رسول ﷺ کے اندرونی مناظر بیان کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق شیخ عائض بن عمرجنہوں نے سعودی بادشاہ شاہ فیصل کے دور میں محکمہ مالیات میں فرائض سر انجام دئیے ہیں نے اپنی ایک ویڈیو جویو ٹیوب پر موجود ہے میں بتاتے ہیں کہ سعودی بادشاہ شاہ… Continue 23reading ’’روضہ رسول ﷺ میں رکھے صندوق‘‘

ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺧﺒﺮ ﻣﻠﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻧﯿﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ . ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ . ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﮭﮯ . ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍُﻥ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﺎ… Continue 23reading ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ

پاکستان کا واحد شخص جو پراسرا ررازوں سے بھر پور شہر ’’موہنجودڑو‘‘ کی زبان جانتا ہے ۔۔

datetime 13  جنوری‬‮  2019

پاکستان کا واحد شخص جو پراسرا ررازوں سے بھر پور شہر ’’موہنجودڑو‘‘ کی زبان جانتا ہے ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہزاروں سالوں سے اسرار کے پردوں میں چھپی عظیم تہذیب ’’موہنجودڑو‘‘جس کے رازوں کی پرتیں اٹھانے اور تاریخ کی الجھی گتھیاں سلجھانے میں کئی مایہ ناز تاریخ دان اور ماہر آثار قدیمہ سرگرداں ہیں مگر آج تک کوئی بھی اس کے اسرار ڈھونڈ نکالنے میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو سکا… Continue 23reading پاکستان کا واحد شخص جو پراسرا ررازوں سے بھر پور شہر ’’موہنجودڑو‘‘ کی زبان جانتا ہے ۔۔

شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

datetime 13  جنوری‬‮  2019

شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔یہ ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ… Continue 23reading شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 929