رانگ نمبر
ابو! آج آخری بار آپ سے گزارش کررہی ہوں اگر مجھے کل موبائل نہ ملا تو میں ہرگز کالج نہیں جاؤں گی۔میری سہیلیاں روز اپنے مہنگے موبائلوں کو اچھال اچھال کر میرا منہ چڑاتی ہیں۔ مجھ میں اب مزید ہمت نہیں کہ ان کے طنزکا نشانہ بنتی رہوں۔واجد غوری صاحب دن بھر دفتر کے گھن… Continue 23reading رانگ نمبر











































