بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانگ نمبر

datetime 13  جنوری‬‮  2019

رانگ نمبر

ابو! آج آخری بار آپ سے گزارش کررہی ہوں اگر مجھے کل موبائل نہ ملا تو میں ہرگز کالج نہیں جاؤں گی۔میری سہیلیاں روز اپنے مہنگے موبائلوں کو اچھال اچھال کر میرا منہ چڑاتی ہیں۔ مجھ میں اب مزید ہمت نہیں کہ ان کے طنزکا نشانہ بنتی رہوں۔واجد غوری صاحب دن بھر دفتر کے گھن… Continue 23reading رانگ نمبر

اچھی نیت

datetime 13  جنوری‬‮  2019

اچھی نیت

حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں ایک مرتبہ اتنا شدید قحط پڑا کہ لوگ بھوک سے مرنے لگے ،ایسے میں کسی شخص کا گزر ایک بہت بڑے پہاڑ کے قریب سے ہو ا اور اس نے سوچااے اللہ ! کاش یہ پہاڑ پتھر کی بجائے اناج سے بنا ہوتا اور میرے اختیار میں ہوتا… Continue 23reading اچھی نیت

پاکستانی وزیراعظم اور دو ہزار بٹیر

datetime 13  جنوری‬‮  2019

پاکستانی وزیراعظم اور دو ہزار بٹیر

تحریر:جاوید چودھری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذوالفقار علی بھٹو کھانے اور کھلانے کے کس قدر شوقین تھے اس کا اندازہ فقط ایک واقعے سے لگایا جا سکتا ہے۔ اپنے دورہ امریکہ کے دوران بھٹو نے ہنسری کسنجر کو پاکستانی سفارتخانے میں رات کے کھانے کی دعوت دی جسے امریکی سیکرٹری خارجہ نے قبول کر لیا۔ دن طے ہو گیا تو… Continue 23reading پاکستانی وزیراعظم اور دو ہزار بٹیر

“حاضر دماغی”

datetime 13  جنوری‬‮  2019

“حاضر دماغی”

قائداعظم جب لندن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے تھے تو ایک انگریز پروفیسر ’’پیٹرز‘‘ ان سے شدید نفرت کرتے تھے‘ ایک دن پروفیسر ڈائننگ روم میں لنچ کر رہے تھے تو جناح بھی اپنی ٹرے لے کر اسی ٹیبل پر بیٹھ گئے‘ پروفیسر کو اچھا نہ لگا اور اس نے جنا ح کو کہا… Continue 23reading “حاضر دماغی”

دیدار الٰہی

datetime 13  جنوری‬‮  2019

دیدار الٰہی

’’حضرت رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا کہیں سے گزر رہی تھیں، آپ نے دیکھا وہاں ایک شخص جنت کا ذکر کر رہا ہے آپ وہاں رُک گئیں اور کہا میاں خدا سے ڈرو، تم کب تک بندگانِ خدا کو خدا کی محبت سے غافل رکھو گے، تم کو چاہیے کہ پہلے اُنہیں خدا سے محبت… Continue 23reading دیدار الٰہی

سوال کیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

سوال کیا

ایک دفعہ ایف سی کالج لاہور کا سالانہ اجلاس تھا، جس میں علامہ محمد اقبال رحمت اللہ علیہ بھی مدعو تھے، کالج کے پرنسپل ڈاکٹر لوکس نے علامہ صاحب رح سے کہا کہ آپ کے آپ اجلاس اور چائے سے فارغ ہونے کے بعد ذرا ٹھہریئے گا۔ مھجے آپ سے کچھ پوچھنا ہے۔ ڈاکٹر لوکس… Continue 23reading سوال کیا

جب تک کُتا نہیں نکلے گا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

جب تک کُتا نہیں نکلے گا

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺎ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮐﺮ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ .. ﭼﻮﻧﮑﮧ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻭﺍﺣﺪ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﺎﮔﮯ ﺑﮭﺎﮔﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﮯ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﭘﺎﮎ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ .. ؟ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ..” ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ… Continue 23reading جب تک کُتا نہیں نکلے گا

ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : ﺑﯿﭩﺎ ! ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ ,ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻏﺴﻞ ﻭ ﮐﻔﻦ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺴﺐ ﻭﻋﺪﮦ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺳﮯ… Continue 23reading ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ

مناظرے کے چیلنج

datetime 13  جنوری‬‮  2019

مناظرے کے چیلنج

ابو بکر الباقلانی رحمہ اللہ اپنے زمانے کے بڑے عالم تھے اس لیے عراق کے گورنر نے روم کے بادشاہ کی جانب سے مناظرے کے چیلنج کے جواب میں 371 ہجری میں آپ کو قسطنطینیہ روانہ کیا۔جب روم کے بادشاہ کو معلوم ہواکہ خلیفہ کی طرف سے مناظرے کے لیے بھیجے جانے والے عالم ابو… Continue 23reading مناظرے کے چیلنج

1 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 929