بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

زمانہ قدیم میں دی جانے والی 13 بھیانک سزائیں جنہیں پڑھ کر آپ کا دل بھی کانپ اٹھے گا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

زمانہ قدیم میں دی جانے والی 13 بھیانک سزائیں جنہیں پڑھ کر آپ کا دل بھی کانپ اٹھے گا

تاریخ کے طالب علم یا مطالعہ کرنے والے افراد کو عموماً یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قرونِ وسطیٰ میں یورپ میں انتہائی ظالمانہ سزائیں دی جاتی تھیں۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں ظلم سرایت کرچکا ہو، وہاں عام افراد بھی خون کے اتنے ہی پیاسے تھے، جتنے کہ جاگیردار اور شاہی طبقہ۔ اس کی… Continue 23reading زمانہ قدیم میں دی جانے والی 13 بھیانک سزائیں جنہیں پڑھ کر آپ کا دل بھی کانپ اٹھے گا

مولانا یہی کہتے رہے ۔۔۔’’خدا نے بچایا ورنہ آپ نے تو مجھے فروخت ہی کردیا تھا ‘‘‎

datetime 13  جنوری‬‮  2019

مولانا یہی کہتے رہے ۔۔۔’’خدا نے بچایا ورنہ آپ نے تو مجھے فروخت ہی کردیا تھا ‘‘‎

’’سب سے سخت مرحلہ یہ درپیش تھا کہ مولاناکو چیک کیسے دیا جائے؟آخراسٹیشن ڈائریکٹر نے ہمت کی اور سو روپے کا چیک پیش کیا تومولانا سوکا ہندسہ پڑھ کر بھڑک اٹھے ’’سوروپے ‘‘ یہ کس بات کے ؟ میں اسی لئے تو آتا نہیں تھا کہ مجھ کواسی قسم کے خدشے تھے ’’لاکھ کہا گیا… Continue 23reading مولانا یہی کہتے رہے ۔۔۔’’خدا نے بچایا ورنہ آپ نے تو مجھے فروخت ہی کردیا تھا ‘‘‎

اپنا سر جھکا دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

اپنا سر جھکا دیا

ان کا نام عاصیہ تھا۔ جس کے معنی هیں” نافرمان عورت “جب مشرف با اسلام ہوئیں تو حضور اکرمﷺ نے انکا نام “جمیلہ” رکھ دیا۔ جمیلہؓ کی شادی حضرت عمرؓ کے ساتھ ہوئی۔حضرت عاصم بن عمرؓ انہی کے بطن سے پیدا ہوئے۔ ابھی عاصمؓ چھوٹے بچے ہی تھے کہ گھریلو ناچاقی کی بناء پر حضرت… Continue 23reading اپنا سر جھکا دیا

دلچسپ معلومات ‎ آئی ایس آئی کے لوگو میں مار خور کیوں ہے ؟ لوگو میں مار خور کن دو چیزوں کو ظاہر کرتا ہے ؟

datetime 12  جنوری‬‮  2019

دلچسپ معلومات ‎ آئی ایس آئی کے لوگو میں مار خور کیوں ہے ؟ لوگو میں مار خور کن دو چیزوں کو ظاہر کرتا ہے ؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بستی کے قریبی پہاڑ پر ایک مارخور رہتا تھااس مارخور نے وہ پہاڑ اس لئے چنا تھا کیونکہ اس پہاڑ پر بہت سے چھوٹے بڑے زہریلے سانپ رہتے تھے جو اپنی خبیث حرکتوں سے دوسرے جنگلی جانوروں اور انسانوں کو تنگ کرتے رہتے تھے۔ جیسا کہ آپ جانتے… Continue 23reading دلچسپ معلومات ‎ آئی ایس آئی کے لوگو میں مار خور کیوں ہے ؟ لوگو میں مار خور کن دو چیزوں کو ظاہر کرتا ہے ؟

1400ﺳﺎﻝ ﺳﮯﻣﮑّﮧ مکرمہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندیﮨﮯ پابندیﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽﻭﺟﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ؟

datetime 12  جنوری‬‮  2019

1400ﺳﺎﻝ ﺳﮯﻣﮑّﮧ مکرمہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندیﮨﮯ پابندیﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽﻭﺟﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ؟

ﻣﮑّﮧ مکرمہ ﮐﯽ ﻃﺎﮨﺮ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﮐﻠﻤﮧ ﮔﻮ ﺍﮨﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﺠﺲ ﮐﺎ ﺍﺱ ﭘﺎﮎ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮧ شرعا ﻣﻤﻨﻮﻉ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﮑّﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﮐﮯ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻭﯾﺰ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻧﺘﺒﺎﮨﯽ ﺑﻮﺭﮈ ﺁﻭﯾﺰﺍﮞ ﮨﯿﮟ!ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ تعالٰی ﻋﻠﯿﮧ وآلہ… Continue 23reading 1400ﺳﺎﻝ ﺳﮯﻣﮑّﮧ مکرمہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندیﮨﮯ پابندیﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽﻭﺟﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ؟

پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کریں

datetime 12  جنوری‬‮  2019

پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کریں

جاپانی سب سے زیادہ عزت پاکستانیوں کی کرتے ہیں, بزنس کمیونٹی میں بھی وہاں پاکستانی تاجروں کو خاص اہمیت دی جاتی ہے,پاکستانی تاجر وہاں استعمال شدہ گاڑیوں کے سب بڑے خریدار ہیں اور ان کی بہت بہترین ساکھ ہے اس کاروبار میں, ہر نیلامی میں پاکستانی شامل ہوتے ہیں اور پاکستانیوں بغیر زر ضمانت بولی… Continue 23reading پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کریں

لوہاراور آگ

datetime 12  جنوری‬‮  2019

لوہاراور آگ

ایک لوہار کاایک ہی بیٹاتھا وہ بہت ہی سست اور کاہل ۔سارا دن آوارہ گردی کرتا رہتا۔وقت گزرتا رہا لیکن لوہار کے بیٹے کی طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ آئی۔پھر وقت نے اسے بوڑھا کردیا تو اسے بڑی مشکل پیش آئی۔ایک دن لوہار نے پریشانی کے عالم میں اپنی بیوی سے کہا۔کیا فائدہ ہماری زندگی… Continue 23reading لوہاراور آگ

حکمت الٰہی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

حکمت الٰہی

ایک مرتبہ اللہ نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے دریافت کیا کہ… اے عزرائیل آج تک جن لوگوں کی روح تو نے قبض کی ان میں سے کسی پر تجھے رحم بھی آیا؟…. عزرائیل نے عرض کیا.:اے پروردگار تو خوب جانتا ہے کہ روح قبض کرتے وقت ہمیشہ میرا دل دکھتا ہے لیکن تیرے حکم… Continue 23reading حکمت الٰہی

” عجیب و غریب نِشانی ”

datetime 12  جنوری‬‮  2019

” عجیب و غریب نِشانی ”

حضرت حاتِم اَصم رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں،ایک مرتبہ میری ایک راہب سے مُلاقات ہوئی۔میں نے اس سے کہا:” تجھے اس ذات کی قسم جس کی تُو عِبادت کرتا ہے۔اپنے معبود سے سوال کرو کہ وہ ہمیں کوئی عجیب و غریب نِشانی دِکھائے۔ ”میری یہ بات سُن کر راہب نے کہا:” تم کیا نِشانی دیکھنا… Continue 23reading ” عجیب و غریب نِشانی ”

1 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 929