بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟

datetime 11  جنوری‬‮  2019

اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟

تحریر:حافظ محمد زبیر دوست نے سوال کیا ہے کہ نفس کو کنٹرول کیسے کیا جائے نماز پڑھنا چاہتا ہوں لیکن کبھی تین پڑھ پاتا ہوں اور کبھی چار،ایک دوسرے دوست نے سوال کیا کہ فحش ویڈیوز دیکھنے سے بچنا چاہتا ہوں لیکن کبھی بچ پاتا ہوں اور کبھی دیکھ لیتا ہوں؟نفس کے بارے ایک اہم… Continue 23reading اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟

ﭼﺎﺑﯽ

datetime 11  جنوری‬‮  2019

ﭼﺎﺑﯽ

ﺗﯿﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮬﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽﻋﻤﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ 75 ﻣﻨﺰﻟﮧ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ 75 ﻭﯾﮟ ﻣﻨﺰﻝﭘﺮ ﮐﻤﺮﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺑﺎﺧﺒﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ ﮐﮧﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ 10 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﻔﭧ ﮐﮯﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ… Continue 23reading ﭼﺎﺑﯽ

مسکراہٹ

datetime 11  جنوری‬‮  2019

مسکراہٹ

ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہوا گھر سے باہر چلا گیا۔ وہ ناراض ہو گئی اور اپنا غصہ چھپا لیا۔ اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیئے۔اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردی۔شوہر کو اِس بات کا احساس ہو ا ۔وہ گھر واپس آیا اور مسکراتے ہوئے اْس سے… Continue 23reading مسکراہٹ

ماما جی

datetime 11  جنوری‬‮  2019

ماما جی

ملتان کا ایک خواجہ سراکسی لاہوری پہلوان سے لڑ پڑا‘ لڑائی کے دوران ملتانی خواجہ سرا نے لاہوری پہلوان کو دھمکی دی ”میں تمہارے ساتھ ”خوفناک“ سلوک کروں گا“ پہلوان نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ”تم خواجہ سرا ہو‘ تم میرے ساتھ ”خوفناک“ سلوک کیسے کرو گے“ خواجہ سرا کو اپنی غلطی کا احساس… Continue 23reading ماما جی

ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﭘﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ

datetime 11  جنوری‬‮  2019

ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﭘﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ

ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﭘُﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺍﺯﺍﻧﮧ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺲ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﺍُﻧﮑﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ﻟﻨﺪﻥ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﺑﻌﺪ، ﻟﮕﮯ ﺑﻨﺪﮬﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺭﻭﭦ ﭘﺮ ﺑﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺲ… Continue 23reading ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﭘﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ

حویلی کا راز

datetime 11  جنوری‬‮  2019

حویلی کا راز

نواب راحت سعید خان چھتاری 1940ء کی دہائی میں ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کے گورنر رہے ہیں۔انگریز حکومت نے انہیں یہ اہم عہدہ اس لیئے عطا کیا کہ وہ مسلم لیگ اور کانگریس کی سیاست سے لا تعلق رہ کر انگریزوں کی وفاداری کا دم بھرتے تھے۔ نواب چھتاری اپنی یاداشتیں لکھتے ہوئے انکشاف… Continue 23reading حویلی کا راز

’وعدہ کرتی ہوں آئندہ نہیں کروں گی‘

datetime 11  جنوری‬‮  2019

’وعدہ کرتی ہوں آئندہ نہیں کروں گی‘

ویتنام میں لوگ ایک شہر کی ٹریفک پولیس کی بہت تعریف کر رہے ہیں کہ اس نے ایک خاتون کو قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کرنے کی بجائے انھیں پچاس مرتبہ یہ لکھنے کو کہا کہ وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کریں گی۔برما کی ایک ویب سائٹ کے مطابق ڈانانگ کے شہر میں پولیس… Continue 23reading ’وعدہ کرتی ہوں آئندہ نہیں کروں گی‘

کھجوروں کے باغ

datetime 11  جنوری‬‮  2019

کھجوروں کے باغ

سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لیئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی کھجوروں کے باغ کے ارد گرد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ہمسائے کی کھجور کا ایک… Continue 23reading کھجوروں کے باغ

حضرت عمر فاروقؓ کی ذہانت

datetime 11  جنوری‬‮  2019

حضرت عمر فاروقؓ کی ذہانت

حضرت عمرؓ کے پاس کپڑوں کے کچھ جوڑے یمن سے آئے، جن کو آپ نے لوگوں پر تقسیم کرنا چاہا۔ ان میں ایک جوڑا خراب تھا۔ آپ نے سوچا اسے کیا کروں۔ یہ جس کو دوں گا وہ اس کے عیب دیکھ کر لینے سے انکار کر دے گا۔ آپ نے اس کو لیا اور… Continue 23reading حضرت عمر فاروقؓ کی ذہانت

1 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 929