بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔یہ ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ

شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔ذرائع کے مطابق ان سیکورٹی گارڈز کو خصوصی طور پر رونے دھونے کی تربیت دی جاتی ہے۔ تاہم یہ تاثر بھی عام ہے کہ خواتین گارڈز رو کر صدر سے اپنی وفاداری کا اظہار کرتی ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…