بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیر کا شکار کر لیا

datetime 20  جنوری‬‮  2019

شیر کا شکار کر لیا

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک کتا جنگل میں راستہ بھول گیا۔ ابھی وہ کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ اْسے شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی۔ کتا دل ہی دل میں بولا “لو بھئی، آج تو موت پکی ہے۔اچانک اْسے اپنے قریب پڑے ایک جانور کا ڈھانچہ نظر آیا، اور پھر اگلے ہی… Continue 23reading شیر کا شکار کر لیا

نپولین بوناپارٹ کے  آخری الفاظ

datetime 20  جنوری‬‮  2019

نپولین بوناپارٹ کے  آخری الفاظ

جب دنیا آپ کے سامنے بکھر رہی ہو، تمام عمر جس موت کو جھٹلایا وہ سب سے بڑی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہو، تو انسان کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں وہ اس کی پوری زندگی کا لب لباب ہو سکتے ہیں۔ ایک زندگی جسے ہمیشہ ‘طویل’ سمجھا گیا، جب مختصر ہو کر… Continue 23reading نپولین بوناپارٹ کے  آخری الفاظ

جب ہندوخاتون کو اسلام قبو ل کرنے پرمارنے والے افراد کے خودہاتھ ٹوٹ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2019

جب ہندوخاتون کو اسلام قبو ل کرنے پرمارنے والے افراد کے خودہاتھ ٹوٹ گئے

میں تھانہ بھون ضلع مظفر نگر (یو پی) کے قریب ایک گاؤں کی رہنے والی ہوں۔ میر ا پرانا نام شالنی دیوی تھا۔ میرے والد کا نام چودھری بلی سنگھ تھا۔ میری شادی ہریانہ میں پانی پت ضلع کے ایک قصبے میں کرپال سنگھ سے ہوئی۔ اپنے پہلے شوہر کے ساتھ چودہ سال رہی۔ اب… Continue 23reading جب ہندوخاتون کو اسلام قبو ل کرنے پرمارنے والے افراد کے خودہاتھ ٹوٹ گئے

فائدہ کہاں سے ہوتا ہے

datetime 20  جنوری‬‮  2019

فائدہ کہاں سے ہوتا ہے

ایک صاحب تھے وہ چینی کا بزنس کرتے تھے جتنے میں چینی خریدتے تھے اتنے میں ہی بیچ دیاکرتے تھے، وہ روز کا لاکھ روپیہ کماتے تھے، لوگ بڑے حیران ہوتے تھے کہ یہ خدا کا بندہ اگر سو روپے من خریدتا ہے تو سو روپے من ہی بیچتا ہے پھر اس کو فائدہ کہاں… Continue 23reading فائدہ کہاں سے ہوتا ہے

قصائی کاعشق

datetime 19  جنوری‬‮  2019

قصائی کاعشق

ﺍﯾﮏ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﺎ،ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻼ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﭘﺮ ﺍﮐﺴﺎﯾﺎ۔ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading قصائی کاعشق

گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا

بغداد میں ایک بہت ہی گنہگار انسان تھا لیکن اسکی ماں بہت صالحہ تھی۔ اس شخص سے جب بھی کبھی گناہ ہوتا تو وہ اس گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا۔ ایک رات کا زکر ہے جب وہ اپنے دن کے تمام گناہ کتاب میں لکھ رہا تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی۔… Continue 23reading گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا

ایسا انوکھاگاﺅں جہاں صرف” پانی “کیلئے شادی کی جاتی ہے ‎

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ایسا انوکھاگاﺅں جہاں صرف” پانی “کیلئے شادی کی جاتی ہے ‎

مغربی بھارت کے گاؤں ’ڈینگنمال‘ میں پانی کی شدید قلت ہے اور دیہاتیوں کو پانی کے لیے بہت دور جانا پڑتا ہے۔ اس گاؤں کے لوگ صرف پانی لانے کے لیے شادیاں کرتے ہیں۔بھارتی ریاست مہاراشٹر کے گاؤں ڈینگنمال کے سکہارم بھگت نے پانی کی قلت کے مسئلے سے نمٹننے کا حل ایک ایسی بیوی… Continue 23reading ایسا انوکھاگاﺅں جہاں صرف” پانی “کیلئے شادی کی جاتی ہے ‎

میراث کا حقدار

datetime 19  جنوری‬‮  2019

میراث کا حقدار

ایک تاجر کا انتقال ہو گیا اس نے بہت سی دولت اپنے پیچھے چھوڑی اس کا ایک ہی لڑکا تھا جو اس کا وارث تھا مگر وہ مدت سے مفقودالخبر تھا اور اس کا کوئی پتہ نہ تھا کہ وہ کہاں ہے اور اسی وجہ سے کسی کی شکل و صورت بھی یاد نہ رہی… Continue 23reading میراث کا حقدار

خاوند کی فرمانبرداری

datetime 19  جنوری‬‮  2019

خاوند کی فرمانبرداری

نبی کریمؐ کے مبارک زمانے میں ایک میاں بیوی اوپر کی منزل پر رہتے تھے اور نیچے کی منزل پر بیوی کے ماں باپ رہتے تھے، خاوند کہیں سفرپر گیا اور اس نے بیوی کو کہہ دیا کہ تمہارے پاس ضرورت کی ہر چیز ہے، تم نے نیچے نہیں اترنا، چنانچہ یہ کہہ کر خاوند… Continue 23reading خاوند کی فرمانبرداری

1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 929