ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان کے ایک گائوں میں جنرل ضیا الحق کی تصاویراور پاکستان کا جھنڈا آج بھی کیوں سجایا جاتا ہے؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس آئی کے سابق آفیسر اور دفاعی ماہر میجر(ر) محمد عامرنجی ٹی وی چینل کے پروگرام ” جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ آج بھی افغانستان کے لوگ ضیا ءالحق کو یاد کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر افغانستان کے ایک گاؤں ” ایبک“ گئے۔ ایبک گاؤں قطب الدین ایبک کا گاؤں ہے، وہاں جب انہوں نے بتایا کہ میں پاکستان کا سفیر ہوں تو دیہاتیوں نے ان کے لئے دنبہ ذبح کر لیا اور ان کی بھرپور مہمان نواز کی، انہوں نے جب وہاں کے لوگوں سے

پوچھا کہ میں آپ کے لئے کیا کرسکتا ہوں تو ایک بوڑھا گھرکے اندر گیا اور پاکستان کا جھنڈا اور ضیاءالحق کی تصویر اٹھا کر لیا اور کہا کہ یہ دونوں پرانے ہوچکے ہیں ہمارے لئے یہ بدل دیں ، میں نے کہاکہ جھنڈا تو میں بدل دوں گا مگر دوسری تصویر بدلنا میرے بس میں نہیں ہے۔ افغانستان کے باسی آج بھی جنرل ضیاءالحق کی محبتوں کو یاد کرکے اس دور کو یاد کرتے ہیں۔وہ افغانستان کے ساتھ مخلص تھے ، جب افغانستان میں جہاد ختم ہوا تو اس کے دوران ہی انہیں مار دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…