ریحام خان کاکہناہے کہ کسی کی ذاتی زندگی پربات نہیں کرنی چاہیے،خبرکوخبرکی طرح لیناچاہیے،آپ چھکاتومارلیں گے،بات تب ہے جب آپ طویل پارٹنرشپ کرکے سنچری مکمل کریں،ریحام خان نے مانچسٹرمیں میڈیاکانفرنس میں شرکت کی، کانفرنس سے خطاب میں ریحام خان نے کہاکہ عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی
ہیں،پاکستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکارہیں،میراجینامرناپاکستان کے ساتھ ہے ریحام خان بولیں مجھے فخرہے کہ میں میڈیا کمیونٹی سے تعلق رکھتی ہوں،میرا مستقبل پاکستانی میڈیاچینلزپرہی ہوگا،بہت جلد پاکستانی میڈیا کیساتھ منسلک ہوجاوٴں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی کی ذاتی زندگی پربات نہیں کرنی چاہیے،خبرکوخبرکی طرح لیناچاہیے،آپ چھکاتومارلیں گے،بات تب ہے جب آپ طویل پارٹنرشپ کرکے سنچری مکمل کریں