جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

ایرانی لڑکیوں کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے دیہی علاقوں میں اکثر لڑکیوں کی بچپن ہی میں شادی کر دی جاتی ہے، جس کے بعد انہیں جبر و استحصال کا سامنا رہتا ہے. یہ عمل خاندانی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ بھی بنتا ہے لیکن اسے ملکی قوانین کے تحت تحفظ بھی حاصل ہوتا ہے. اس موضوع پر ڈوئچے ویلے کی شیریں شکیب اپنی ایک مفصل رپورٹ میں لکھتی ہیں کہ

اسلامی جمہوریہ ایران میں خاص کر دیہی علاقوں میں بچپن کی یہی شادیاں سماجی سطح پر بہت سے خاندانوں میں ٹوٹ پھوٹ کی وجہ بن رہی ہیں. اس کے علاوہ جن بچیوں کی شادیاں بچپن ہی میں کر دی جاتی ہیں، وہ نہ صرف کم عمری میں جبر و استحصال سے عبارت زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتی ہیں بلکہ ایرانی بچوں کی ایک پوری نسل اپنے بہتر مستقبل کے حوالے سے کسی بھی طرح کے بہتر امکانات سے بھی محروم ہوتی جا رہی ہے.



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…