جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا کا وہ ناکام ترین کھلاڑی جس نے کبھی کوئی سکور نہ بنایا اور اس کی ٹیم میں شمولیت پر سب نے احتجاج کیا مگر وہ اگلے 5 پانچ میچوں میں ایسا کونسا شاندا ر ریکارڈ قائم کر گیا جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا!!

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

3 جنوری 1949کو سر ایورٹن ویکس نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل 5 اننگز میں سنچری بنانے کا انوکھا کارنامہ انجام دیا۔ ان کا 68 سالہ پرانا ریکارڈ آج بھی قائم ہے اور مزے کی بات ہے ان پانچ مسلسل سنچریوں سے پہلے ان کے کھاتے میں ایک بھی اسکور درج نہیں تھا۔ان 5 اننگز سے پہلے انہوں نے ٹوٹل 5 اننگز میں صرف

152 رنز بنا رکھے تھے اور جب انہیں ٹیم میں شامل کیا گیا تو تماشائیوں نے بہت احتجاج کیا۔ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران ان کےخلاف باقاعدہ جملے کسے جاتے رہے لیکن اس کا جواب انہوں نے 141 رنز کی بہترین اننگز کھیل کر دیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا(اس اننگز میں صفر پر ان کا کیچ بھی چھوٹا تھا)۔اگر انڈیا کے خلاف چنائے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وہ 90 پر رن آوٹ نہ ہوجاتے تو چھٹی مسلسل سنچری بھی بنا لیتے۔ان سے پہلے 4 مسلسل سنچریوں کا ریکارڈ آسٹریلیا کے جیک فینگلٹن اور ساؤتھ افریقہ کے ایلن میلوائل کے پاس تھا۔ بعد میں راہول ڈراوڈ ہی 4 مسلسل اننگز میں سنچری اسکور کر سکے ہیں۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…