جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

تھائی لینڈ کی ایک جیل کا قیدی نمبر8 جسے بھارت اور پاکستان دونوں ہی اپنا شہری قراردے کر لینا چاہتے ہیں ، یہ کون ہے اور کس جرم میں پکڑا گیا؟ تفصیلات ایسی کہ کوئی بھی حیرت زدہ رہ جائے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھائی لینڈ کی جیل میں پچھلے دو سال سے قید ی نمبر 8جس کے بارے میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو پایا ہے کہ یہ پاکستانی ہے یا پھر انڈین ؟ ۔ دوسری جانب پاکستان اور بھارت متواتر اس قید ی کی حوالگی کے دعویدار ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بنکا ک جیل میں قید شہری دائود ابراہیم کا قریبی ساتھی مدثر حسین عرف مناز نگاڑا ہے ۔ اس نے 2000میں تھائی لینڈ کے دارلحکومت میں

چھوٹا راجن پر حملہ کر دیا تھا جس میں چھوٹا راجن کا  ساتھی ورما ہلاک ہوا تھا ۔ نگاڑا ممبئی کے علاقہ گیشوری کا رہنے والا ہے ۔ اور مختلف جرام میں ملوث ہونے پر اس پر 70سے زائد مقدمات درج ہیں ۔ بھارت کے دعوئوں کے برعکس پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ جیل میں قیدی نمبر 8کوئی اور نہیں بلکہ محمد سلیم ہے ، ثبوت کے طور پر تھائی لینڈ کی عدالت میں محمد سلیم کا پاکستانی پاسپورٹ ، نکاح اور اس کے والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا ہے جس کے بعد تھائی لینڈ کی عدالت نے ملزم کو بھارت کے حوالے کرنے سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے ۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…