بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں کہ خواتین کی شر ٹ پر جیب کیو ں نہیں لگائی جاتی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا بھر کے مرد جب پینٹ کے ساتھ شرٹ پہنتے ہیں تو اس کے بائیں جانب ایک جیب نظرآتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خواتین کے پہننے والی شرٹ پر یہ جیب کیوں نہیں ہوتی؟ اس سوال کا ایک دلچسپ جواب سامنے آ گیا ہے کہ جان کر آپ ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔ اس کے سامنے یوں تو بہت سی وجوہات بتائی جاتی ہیں

مگر سب سے دلچسپ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ جب بھی باہر نکلتی ہیں تو اپنے ساتھ اتنا سارا سامان لے لیتی ہیں ۔ جو صرف اور صرف ہینڈ بیگ میں ہی آ سکتا ہے اور ایسے میں شرٹ پر جیب لگانا بالکل فضول ہے کہ اس سے صرف کپڑا ضائع ہی ہو گا۔ اس کے برعکس مرد اپنے ساتھ عموماً ایک پرس، موبائل، رومال، چابیاں اور ایک پنسل رکھتے ہیں جو ان کی پینٹ اور شرٹ کی جیب میں باآسانی سما جاتی ہیں البتہ پنسل ایک ایسی چیز ہے جو پینٹ کی جیب میں رکھنے سے پریشانی ہو سکتی ہے اس لئے رومال اور پنسل رکھنے کیلئے شرٹ پر جیب لگائی جاتی ہے۔ ایک اور دلچسپ وجہ یہ بھی ہے کہ نوجوان خواتین کی اکثریت شرٹ پر لگی جیب میں کوئی سامان رکھنے پر الجھن محسوس کرتی ہیں

کیونکہ ایسا کرنے پر ہر کوئی جیب کی جانب متوجہ ہو گا اور خواتین کیلئے ایسے لمحات انتہائی پریشان کن ہو سکتے ہیں۔ دلچسپامر یہ ہے کہ فیشن کی دنیا میں بھی خواتین کی شرٹ پر جیب نہیں لگائی جاتی اور جب بھی ایسا کیا گیا تو وہ صرف فیشن شو میں ہونے والی واک کیلئے ہی کیا گیا نہ کہ ان شرٹس کیلئے جو فروخت کیلئے پیش کی گئی ہوں۔ اس بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایک نوجوان لڑکی نے بتایا کہ خواتین اپنی جینز کی جیبوں میں چیزیں رکھنا زیادہ پسند کرتی ہیں اور انہیں مردوں کی طرح شرٹس پر جیب کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے جبکہ خواتین کی شرٹ پر جیب بالکل بھی اچھی نہیں لگتی اور یہ الجھن کا باعث بنتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…