منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

سائنسدانوں نے ایک 18سال کی لڑکی کے 9ہزار سال پرانے ڈھانچے سے اسکا چہرہ بنا ڈالا،یہ کیسی دکھائی دیتی تھی،دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

datetime 23  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کی ایک غار سے سائنسدانوں کو کچھ عرصہ قبل 18سالہ لڑکی کا 9ہزار سال پرانا  ڈھانچہ ملا تھا جس سے انہوں نے اب اس کا چہرہ بنا ڈالا ہے اور یہ لڑکی کیسی دکھائی دیتی ہے؟ دیکھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے۔نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”اس لڑکی کا نام ایوگی (Avgi)تھا اور کسی نے آج سے لگ بھگ 9ہزار سال قبل آخری بار اس کا چہرہ دیکھا ہو گا جب یہ یونان میں زندہ تھی۔

ا اب لوگ ایک بار پھر اس کا چہرہ دیکھ رہے ہیں۔“ایوگی کے ڈھانچے سے سائنسدانوں نے اس کی جو تصویر بنائی اس میں وہ خوبصورت اور تنومند خاتون دکھائی دے رہی ہے۔ اس کے چہرے کی ہڈیاں نسبتاً ابھری ہوئی، گھنی بھنویں اور ڈمپل والی ٹھوڑی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”ایوگی 7ہزار قبل مسیح کے زمانے میں یونان میں زندہ تھی۔۔واضح رہے  کہ ایوگی کے معنی طلوع آفتاب یا زمانے کی شروعات کے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدانوں نےاس کا یہ نام رکھا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…