حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی جانب مت دیکھو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہجو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے اور پھر بھی ثابت قدم رہے وہ تمہارا سچا دوست ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی… Continue 23reading حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ











































