اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

خلیل جبران

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یاد کرو یا ملاقات کرو۔ ایک ہی بات ہے۔ خلیل جبران اللہ نے کہا کہ اپنے دشمن سے بھی محبت کرو اور میں نے اپنے دشمن یعنی اپنے آپ سے محبت کی۔ خلیل جبران دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دو اور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا ن صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران محبت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران

کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی جانب مت دیکھو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غروردل میں غرور کا بیج بو دیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے اور پھر بھی ثابت قدم رہے وہ تمہارا سچا دوست ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سب سے اچھا بدلہ اپنی اصلاح کر کے لیا جا سکتا ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جس کسی نے اکیلے نصیحت کی اس نے تمہیں سنوار دیا اور جس کسی نے سب کے سامنے نصیحت کی اس نے تمہیں بگاڑ دیا۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…